English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Scever Verb رشتہ توڑنا ۔ لا تعلق کرنا ۔ بے تعلق ہونا ۔
Schadenfeude Noun دوسرے کی مصیبت پر خوش ہونے کی مذموم خصلت ۔
Schadenfreude Noun دوسروں کی مصیبت پر خوش ہونا ۔
Schanse Noun پتھروں کا دھس ۔
Schappe Noun ریشم کے فالتو ریشوں کو کام میں لا کر بُنا ہوا کپڑا ۔
Schapska Noun گھڑ سواروں کا خود ۔
Schedue bank Noun جدولی بینک ۔
Schedular Adjective جَدول کار ۔
Schedule Noun تَرتيب کار ۔ جَدول ۔ کِسی خاص کام کے سر انجام دينے کا لِکھا ہُوا طَريقِ کار ۔
Schedule bank Adjective جدولی بینک ۔
Schedule banking جدولی بنک کاری ۔
Schedule castes Noun ہریجن ۔ اچھوت ۔ جدولی ذاتیں ۔
Schedule creditors دائنان مندرجہ جدول ، بالعموم یہ اصطلاح قانون دوالہ میں استعمال ہوتی ہے ۔
Schedule debts Noun قرضہ جات مندرجہ جدول ۔
Schedule districts اضلاع مندرجہ جدول ۔
Schedule of charge Noun اخراجات شیڈول ۔
Schedule of charges Noun اخراجات شیڈول ۔
Schedule of insurance Noun بیمہ پالیسی میں طے شدہ امور کی فہرست ۔
Schedule of property جدول املاک ۔ فرد تعلیقہ ۔
Schedule rate شرح مندرجہ جدول ۔
Scheduled Verb شیڈول بنایا ۔
Scheduled airline Noun منظور ہوائی کمپنی ۔
Scheduled bank جدولی بینک ۔ بینک جو فہرست میں درج ہو ۔
Scheduled castes نچلہ طبقہ ۔ نیچ ذات ۔ کم ذات ۔
Scheduled disease Noun وہ بیماری جس کی اطلاع صحت کو دینا ضروری ہے ۔
Scheduled flight Noun بندھے ہوئے اوقات کے مطابق پرواز ۔
Scheduler Noun شیڈولر ۔ آپریٹنگ سسٹم کا پروسیس جو ٹاسکس پروگرامز کی شروعات اور اختتام کرتا ہے ایک دوسرے کے مدمقابل چلنے والے پروسیسرز کا انتظام و الغرام اور سٹم ریسورسز ایلوکیٹ کرتا ہے ۔
Schedules of reinforcement Adjective وہ شیڈول جو کسی شخص کے کسی محرک یا مہیج پر پیش کرنے کے وقت کو ظاہر کرے ۔
Scheduling Adjective سکول میں تقسیم اوقات کار ۔
Scheduling algorithm Noun شیدولنگ الگورتھم ۔ ایک الگورتھم جو کسی آپریٹنگ سسٹم یا ایپلیکیشن میں ایونٹس کے تسلسل کی مناسب اوقات پر مسلط ہوتا ہے ۔