English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sword proof Adjective تلوار روک ۔
Sword seallower Noun کرتب دکھانے والا جو تلوار کو نگل جانے کا تماشا دکھلاتا ہے ۔
Sword sedge Noun آسٹریلیائی سیج ۔
Sword service Noun فوجی خدمت جو غلام اپنے آقا کو دیتا ہے ۔
Sword shaped Adjective سیفی ۔
Sword side Noun پدری نسب ۔
Sword stick Noun دیکھو ۔
Sword sucker Noun کیلے کے درخت کی جڑ ۔
Sword swallower
Sword tail Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Sword take Noun قاتل ۔ خونی ۔
Sword weed Noun سنا ۔ ایک مشہور مسہل دوا ۔
Sword whale Noun ایک قسم کی وہیل مچھلی ۔
Swordbill Noun ایک لمبی چونچ کا شکر خورے سے ملتا پرندہ ۔
Sworded Adjective تلوار سے لیس ۔ جس کا کچھ حصہ تلوار سے مشابہ ہو ۔
Sworder Noun تلوار سے قتل کرنے والا ۔ قاتل ۔ خونی ۔ پیشہ ور تیغ زن ۔ تیغ زن ۔ شمشیر بازی کا ماہر ۔
Swordfish Noun سیاف یا ایو سیف ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ کٹار مچھلی ۔ خار ماہی کوسج ۔
Swordfisherman Noun خار ماہی کا شکار کرنے والا ۔
Swordfishing Noun خار ماہی کا شکار ۔
Swording Adjective حربی ۔ جنگی ۔ جنگ جویانہ ۔
Swordless Adjective بے تلوار کا ۔ بے شمشیر ۔
Swordlike Adjective مثل تلوار ۔ شمشیر نما ۔ تیغ صفت ۔
Swordman Noun دیکھو ۔
Swordplay Noun شمشیر زنی ۔ زبانی نوک جھوک ۔ کٹیلی گفتگو ۔
Swordplayer Noun تیغ آزما ۔ شمشیر آزما ۔
Swordsmam Noun تلوار یا شمشیر باز ۔ تلوار رکھنے والا ۔
Swordsman swordman
Swordsmanship Noun شمشیر زنی ۔ سیف برداری ۔ تیغ بازی ۔
Swordstick Noun گپتی ۔ ایک دستی چھڑی جس کے اندر تلوار سمائی ہوتی ہے ۔ جسے کھینچ کر باہر نکال سکتے ہیں ۔
Swordswoman Noun تیغ زن عورت ۔