swordfish – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیاف یا ایو سیف ۔ ایک قسم کی مچھلی ۔ کٹار مچھلی ۔ خار ماہی کوسج ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوورڈفش ۔ کوسج ۔ خارماہی ۔ سمندری مچھلی جو پانچ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ بالائی جبڑے بھنچے ہوئے اور تلوار کی طرح آگے کو نکلے ہوتے ہیں ۔ کھانے کے کام آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu