English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swordtail Noun کٹار دم مچھلی ۔ منطقہ حارہ کی ایک بہت پسند کی جانے والی کئی رنگوں اور گھروں کی مقبول مچھلی ۔
Swore دیکھو ۔
Sworl متبادل ۔
Sworn Noun حلف اٹھائے ہوئے ۔ پکا عزم کیے ہوئے ۔ پختا عزم کیے ہوئے ۔
Sworn ally حلیف ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔
Sworn brother Noun جگری دوست ۔ رفیق سفر ۔
Sworn enemy Noun کثر دشمن ۔ صریح دشمن ۔
Sworn evidence Noun بیان بر حلف ۔ حلفیہ بیان ۔
Sworn foe Noun دیکھو ۔
Sworn friend Noun دیکھو ۔
Sworn man Noun وہ شخص جو کسی منصب یا دفتر کے لئے حلف اٹھائے ہو ۔ غلام ۔
Swot Verb محنت سے مطالعہ کرنا ۔ سخت محنت کرنا ۔
Swot analysis Adjective کسی تنظیم کی خوبیوں خامیوں مواقع اور خطرات کا گہرا مطالعہ ۔
Swot up Verb گھونٹ ڈالنا کسی مضمون کو ۔
Swotted Verb خاص مضمون پڑھا ۔
Swotter Noun محنتی ۔ بڑھا کو ۔
Swound Verb بیہوش ہوجانا ۔
Swow دیکھو ۔
Swrench Noun سنسی جس کا دستہ ایس کی طرح ہوتا ہے ۔
Swum دیکھو ۔
Swung Verb جھولا جھولا ۔
Swung dash Noun چھپائی میں پہلے ہجے کیے ہوئے لفظ یا اس کے حصے کی نشان دہی کرنے کے لیے بنایا ہوا نشان ۔
Swy Noun دو سکّے اچھال کر کھیلا جانے والا جُوا ۔
Sy اسم مصغر بنانے کا آخری جز ۔
Syan Name سیان : دانائی ۔ ہوشیاری ۔
Sybarite Noun, Adjective عیاش ۔ جسمانی لذتوں کا شائق فرد ۔ عیاش طبع ۔
Sybaritec Adjective دیکھو ۔
Sybaritic Adjective عیاشانہ ۔ عیاشی سے ۔ عیش کرنے کے عمل سے ۔
Sybaritically Adverb عیش پرستی سے ۔
Sybaritish Adjective دیکھو ۔