English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swivel hip Verb چوتڑ گھما کر چلنا یا مڑنا ۔
Swivel hook Noun چول چھلے پر گھومنے والا آنکڑا ۔
Swivel joint Noun چول چھلا دار جوڑ ۔
Swivel saw Noun شاخ تراش آڑا جس کے پھل کو ڈھیلا کر کے زاویہ قائمہ پر لگایا جا سکتا ہے ۔
Swivel shuttle Noun فیتہ وغیرہ بنانے کی مشین کا نال ۔
Swivel table Noun خراد وغیرہ کا ٹیبل ۔
Swivel union Noun مشین کے پرزوں کا ایک طرح کا جوڑیا اتصال ۔
Swivel weaving Noun چول دار کھڈی پر بُنائی ۔
Swivelled Verb مڑا / موڑا ۔
Swivet Noun جذباتی ۔ جلدی ۔ عُجلت ۔ ہیجان ۔
Swizz Noun کوئی ناخوشگوار یا خلاف توقع بات ۔ دھوکا ۔ فریب ۔
Swizzle Noun, Verb ایک مرکّب شراب ۔ بہت زیادہ شراب پینا ۔
Swizzle stick Noun پلاسٹک یا شیشے کی بنی ہوئی ایک ڈنڈی ۔ جو مشروب آمیزی کے کام آتی ہے ۔
Swizzle stick Noun پلاسٹک یا شیشے کی بنی ہوئی ایک ڈنڈی ۔ جو مشروب آمیزی کے کام آتی ہے ۔
Swizzler Noun کئی شرابوں کا آمیزہ ۔ ایسا آمیزہ تیار کرنے والا ۔
Swmpiesometer Noun سیل پیما ۔ زور دو پیما ۔ وہ آلہ جس سے دریا کی دھار کی قوت ناپی جاتی ہے ۔
Swob Noun دیکھیے ۔
Swollen Adjective پھولا ہوا ۔ متورم ۔ سوجا ہوا ۔
Swollen estimates Noun بہت زیادہ تخمینہ ۔
Swollen head Noun تکبر بیجا غرور ۔
Swollen oratory Noun طمطراق کی خطابت ۔
Swoon Noun, Verb غشی ۔ بے ہوشی کا دورہ ۔ بے ہوش ہو جانا ۔
Swooned Verb مدھوش ہوا ، مدھم پڑھا ۔
Swooner Noun غش آور ۔
Swooning Adjective غشی ۔
Swooningly Adverb بیہوشی سے ۔ انتہائی خوشی سے ۔
Swoop Noun, Verb کر آنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ ناگہانی حملہ ۔
Swooped Verb پرندے اکٹھے غول کی صورت میں نیچے اترے ۔
Swooper Noun جھپٹّا مار ۔ خطیف ۔
Swoosh Verb پرندوں کے جُھنڈ کا یک دم پروں کے شور کے ساتھ اُڑنا یا اُترنا ۔