English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sybaritism Noun عیش پرستی ۔ عیاشی ۔ عیاشی کرنے کا عمل ۔
Syberite Noun سیبارس ۔ ( اٹلی) کا باشندہ ۔
Sybfloor Noun تعمیرات میں فرش کی تہ بندی ۔
Sybil غلطی سے غلط جگہ لکھا جاتا ہے ۔
Sybolic delivery Verb حوانگی علامتی مثلا کنجی دے دینا ۔
Sycamine Noun سیاہ شہتوت ۔ شاہ توت ۔
Sycamore Adjective سائیکا مور ۔ انجیر توت ۔ مصری توت ۔
Sycamore fig Noun انجیر کا درخت ۔
Sycamore maple Noun بڑی قسم کا ماپل ۔ چناری افزا ۔
Sycamore moth Noun ایک قسم کا پروانہ جو راتوں کو نکلتا ہے ۔
Sycamore tree Noun شمالی امریکا کا ایک درخت ۔
Syce Noun سائیس ۔
Syce sice saice
Sycee Noun چین کی خالص چاندنی ۔ جو نقدی کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں ۔
Sycephalous Noun دو جڑے ہوئے سروں والا
Sycetta Noun زمانہ قدیم کا ایک قسم کا اسفنج ۔
Sychnocarpous Adjective سدا ثمرہ ۔ جس میں متعدد برسوں تک پھل آئیں ۔ سدا بہار ۔
Sychondrosis Adjective سائن کانڈروسز ۔ کری جوڑ ۔ غضروفی پیوند ۔ کرکری ہڈی کی تہہ کے نتیجہ میں دو ہڈیوں کے جوڑ کا غیر متحرک ہونا ۔
Syclinore Noun ارضیات کاسی ساخت ۔
Sycnus Adjective ایک طرح کا انجیر ۔
Sycoceric Adjective ایک آسٹیلیائی جنس کی انجیر کے مومی گوند سے متعلق یا اس سے بنایا ہوا ۔
Sycoceric acid Noun ایک قسم کا بلوری مرکب ۔
Sycoceryl Noun مرکب کا فرضی اصلیہ ۔
Sycoma Noun سائیکوسس ، انجیربہ
Syconium Noun انجیر یا انجیر کی طرح کا ایک گودے والا پھل ۔
Syconus Noun دیکھو ۔
Sycophancy Noun مطلب پرستی ۔ کاسہ لیسی ۔ خوشامد ۔
Sycophansy Noun خوشامد ۔ چاپلوس ۔
Sycophant Noun کاسہ لیس ۔ خوشامدی ۔ دوں فطرت ۔ طفیلی ۔
Sycophantic Adjective دیکھو ۔