English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Swop Verb دیکھیے ۔
Sword Noun تلوار ۔
Sword and buckler Adjective تلوار اور سپر سے لیس ۔ تلوار اور سپر سے متعلق ۔
Sword arm Noun سیدھا ہاتھ ۔ دایاں ہاتھ ۔ فوجی قوت ۔
Sword bayonet Noun قبضہ دار سنگین ۔
Sword bean Noun یورپ کا ایک بل دار پودا جس میں لمبی لمبی پھلیاں ہوتی ہیں اور وہ کھائی جاتی ہیں ۔
Sword bearer Noun پولینڈ کے نائٹوں کی ایک جماعت ۔
Sword blade Noun تلوار کا پھل ۔
Sword brlt Noun پرتلا ۔ ڈاب ۔
Sword cane Noun گُپتی ۔ وہ لاٹھی جس میں تلوار چھبی ہوئی ہو ۔
Sword cut Noun تلوار کا زخم ۔
Sword dance Noun رقصِ شمشیر ۔ تلوار ناچ ۔ اسکاٹ لینڈ کے کوہستانیوں میں مروج ناچوں میں سے کوئی ایک ۔
Sword dancer Noun تلوار کا ناچ ناچنے والا ۔
Sword dancing Noun تلوار کا ناچ ۔
Sword fem Noun نوکیلا سرخس ۔ تلوار نما پتوں والا کوئی سرخس ۔
Sword fern Noun ایک قسم کا سرخس جس کا ورق شمشیر نما ہوتا ہے ۔
Sword flag Noun ایک قسم کا پھول دار درخت ۔ سوسن زرد ۔
Sword grass Noun بعض قسم کے پودے جن کی پتیاں تلوار کی طرح تیز ہوتی ہیں ۔
Sword hand Noun سیدھا ہاتھ ۔ دایاں ہاتھ ۔
Sword knot Noun فیتے ۔ چمڑے یا رسی کا ایک سجاوٹی بھندتا جو تلوار کے قبضے سے بندھا ہوتا ہے ۔
Sword law Noun فوجی حکومت ۔ تلوار کی حکومت ۔
Sword leaved Adjective تلوار نما پتیوں والا ۔
Sword lily Noun ایک پھول دار درخت جس کے پتے درخت تلوار کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
Sword mat Noun بحری مضبوط دبیز چٹائی جو رسوں کو رگڑ سے بچانے کے لئے لگائی جاتی ہے ۔
Sword matting Noun دیکھو ۔
Sword of damocles Noun فوری خدشہ ۔ فوری ہونے کا امکان ۔ فوری ہونے کا اندیشہ ۔
Sword of justice Noun قانون کی بالا دستی ۔ قانونی حکم کی پاس داری ۔
Sword of state Noun رسمی تقریبات پر اٹھاکرلے جانے والی شاہی تلوار ۔
Sword plant Noun پودوں کی ایک جنس ۔
Sword play ہلکی اور تیز ، مُتبادِل حرکت ۔