English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Surpriser Noun حیران کنندہ ۔ حیرت میں ڈال دینے والا ۔
Surprising Adjective حیرت انگیز ۔ عجیب ۔ حیرت زا ۔
Surprisingly Adverb حیرت انگیز طریقے سے ۔ خلاف توقّع ۔
Surprisingly her family also supports her dreams Phrase خوشخبری سے اس کے خاندان والے بھی اس کے خوابوں کی عزت کرتے ہیں
Surprisingly her father also supports her ambitions Phrase خوش خبری سے اس کے والد بھی اس کی خواہشوں کی عزت کرتا ہے
Surprisingly unusual عجیب ۔
Surprisingness Noun, Adjective تعجب خیزی ۔ حیرت انگیزی ۔ حیران کُن حالت ۔
Surra Noun سُرا ۔ گھوڑوں ۔ کتوں ۔ اُونٹوں کی بیماری ۔
Surrealism Noun ورائے حقیقت پسندی ۔ فوقِ حقیقت ۔ بیسوں صدی کی ایک ادبی تحریک ۔ جو غیر منطقی خیالات کے اظہار پر مبنی تھی ۔
Surrealist Noun, Adjective ورائے حقیقت پسند ۔ سرریئلسٹ ۔
Surrealistic Adjective وارئے حقیقت پسندانہ ۔
Surrealistically Adverb وارئے حقیقت پسندانہ طور پر ۔
Surrebuttal Noun قانون ۔ جواب مزید ۔ مدعا علیہ کے جواب دعویٰ ۔ دلیل ۔
Surrebutter Noun جواب رد دعویٰ ۔ مدعا علیہ کے تردیدی بیان کی تردید میں مدعی کا بیان ۔
Surreder of lease دست برداری ازپٹہ ۔
Surrejoinder جواب میں جواب ۔ جواب الجواب ۔
Surrender Noun, Verb حوالے کرنا ۔ سونپ دینا ۔ دست بر دار ہونا اطاعت قبول کرنا ۔
Surrender insce Adjective اسم سپر اندازی ترک دعویٰ بلا کسی چھوٹ کے دست برداری جیسے بیمہ پالیسی کی چند جزوی ادائیگیوں کے بعد اس پالیسی سے دست بزداری ۔
Surrender policy Noun دست برداشتہ بیمہ پالسیی کچھ رقم لے کر بیمہ پالسیی سے دست برداری اختیار کی جا سکتی ہے ۔
Surrender to ہتھیار ڈالنا ۔
Surrender value Adjective مالیت دست برداری بیمہ ۔
Surrendered Adjective حوالہ کردہ دست برداشتہ ۔
Surrendered policy Adjective دست برداشتہ بیمہ پالیسی کچھ رقم لے کر بیمہ کی پالیسی سے دست برداری اختیار کی جا سکتی ہے ۔
Surrenderee Noun قانون وہ شخص جسے جائداد حوالہ کی جاتی ہے ۔ جائداد کا مالک ۔
Surrenderer Noun, Adjective حوالہ کرنے والا ۔ سپرد کرنے والا ۔ اطاعت قبول کرنے والا ۔ ہار ماننے والا ۔
Surrenderor Noun وہ شخص جو جا ئداد کو مالک کے حوالہ کرے ۔
Surreptitious Adjective خفیہ ۔ پوشیدہ ۔
Surreptitiously Adverb چھپے چوری ۔ خفیہ ۔ چھپ چھپا کر ۔
Surreptitiousness Noun چوری چُھپے حاصل کرنے کا عمل ۔
Surrey Noun سُرے ۔ ایک ہلکی چھت یا بلا چھت والی گاڑی ۔ چار پہیوں والی گاڑی ۔