English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Suricata Noun دودھ پلا نے والے جانوروں کی ایک جنس ۔
Suricate Noun بِل کھود کر رہنے والا گوشت خور جانور ۔ افریقی نیولا ۔
Surigical gumma Noun ممالیا پروٹین سے بننے والا زخموں کی سلائی کرنے والا دھاگہ
Surinam cockraoch Noun تل چٹا کی ایک قسم ۔
Surinam toad Noun ایک قسم کا بڑا اور چپٹا مینڈک ۔
Suriname toad Noun ایک مینڈک جس کا جسم چپٹا اور پاوں لمبے جھلی دار ہوتے ہیں ۔ اس کی مادہ اپنے انڈے اور بچے اپنی پیٹھ کی تھیلی میں رکھتی ہے ۔
Surinamer Noun سورینم کا باشندہ ۔
Surinamese Noun, Adjective سرینام یا وہاں کے باشندوں سے متعلق ۔ سرینام کا شہری یا باشندہ ۔
Surinum medlar Noun مولسری ، مالسری ، مولسرا (نر)
Surkheel Name سرخیل ۔ کماندار ۔
Surley Adjective بد مزاج ۔ بے مروّت ۔ تُرش رُو ۔ مغرور ۔
Surlily Adverb اکھڑ پن سے ۔
Surliness اکھڑ پن بد مزاجی ۔
Surly اکھڑ بد مزاج ۔
Surma Noun سرمہ ۔
Surmark Noun دیکھو ۔
Surmisable Adjective قابل قیاس آرائی ۔ جس کا اند ازہ کیا جاسکے ۔
Surmise Verb قیاس/ قیافہ لگانا ۔
Surmised Verb قیاس قیافہ لگایا ۔
Surmiser Noun قیاس کر نے والا ۔ اندازہ لگانے والا ۔
Surmontil Name ٹریمی پرومائین ، وبائی اثر ۔
Surmount قابو پانا دور کرنا پر غلبہ پانا ۔
Surmountable Adjective قابِل فتح ۔ قابِل عبور ۔
Surmounted Adjective محراب جس کی اونچائی چوڑائی کے آدھے سے زیادہ ۔
Surmounted by Adjective نقابت اوپر ایک مارکہ کا دوسرے پر ۔
Surmounter Noun غالب آنے والا ۔ فتح کر نے والا ۔ عبور کر نے والا ۔
Surmullet Noun سرخ مچھلی ۔ سرخ ماہی ۔ لال مچھلی ۔
Surname Noun لقب ۔ خاندانی نام ۔ سرنام ۔
Surnape Noun قدیم زمانے میں استعمال ہو نے والا دست پاک ۔
Surnay Noun ایک قسم کی بانسری ۔