English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Surveyor s chain | Noun | جریب امین پیمائش کی زنجیر ۔ |
| Surveyor s measure | Noun | مساحتی پیمانہ جریب طول ناپنے کا ایک پیمانہ جو گنٹر زنجیر پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Surveyors level | — | — |
| Surveyors measure | — | — |
| Surveyorship | Noun | نظارت ۔ انسپکٹر کا عہدہ ۔ گرداوری ۔ امین پیمائش یا سرویئر کا عہدہ ۔ |
| Surview | Noun | دیکھو ۔ |
| Surviror | Noun | جو بچ رہا ہو ۔ باقی ماندہ ۔ باز ماندہ یا پس ماندہ ۔ |
| Survival | Noun | بقا ۔ زندہ رہنے یا بچے رہنے کی حالت ۔ کسی واقعے کے بعد زندہ رہنے کی حالت ۔ یاد ماند ۔ |
| Survival kit | Noun | فوجیوں کے ساتھ بندھا ہوا ہنگامی راشن ۔ محاذ پر جانے کی صورت میں ۔ |
| Survival of action | Noun | قانون مقدمے کے فریقین میں سے کسی یا دونوں کے مرجانے کے بعد بھی مقدمہ جاری رکھنا ۔ |
| Survival of the fittest | Adjective | بقائےاہل ۔ مناسب ۔ |
| Survival rate | Noun | شرح باقیات ۔ |
| Survival value | Noun | قدر بقا ۔ |
| Survivalism | Noun | اپنی ذات یا گروہ کے تحفظ کی پالسی ۔ بیرون در مشکل حالات میں زندہ رہنے اور سخت کوشی کی شوقیہ مشن بطور ریاضت ۔ |
| Survivalist | Noun | بقا پسند ۔ وُہ شخص جو دنیا میں متوقع ایٹمی تباہ کاری کے بعد اپنے وجود کو برقرار رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ |
| Survivance | Noun | جانشینی ۔ صاحب جائداد کے مرنے کے بعد اس کے نامزد کردہ پس ماندہ کی جانشینی ۔ حق جانشینی ۔ حق وراثت ۔ |
| Survive | Verb | بچ جانا ۔ |
| Survived | Verb | بچ گیا ۔ |
| Surviver | Noun | پسماندہ ۔ باز ماندہ ۔ باقی ماندہ ۔ جو بچ رہا ہو ۔ |
| Survivership | Noun | باقی رہنا ۔ بچ رہنا ۔ باز ماندگی ۔ پسماندگی ۔ |
| Survivla of the fittest | Adjective | بقائے اصلح ۔ |
| Survivor | Noun | بچ رہنے والا ۔ پسماندہ ۔ پٹّے یا کرائے داری میں حصّہ دار جو ساتھی کے انتقال کے بعد تنہا پوری املاک کے پٹّے کا حقدار ہو ۔ |
| Survivor and joint annuity | Noun | وارثانہ اور مشترکہ سالیانہ ۔ |
| Survivorship | Noun | پس ماندگی ۔ باز ماندگی ۔ زندہ بچ رہنے کی کیفیت ۔ |
| Survivorship annuity | Adjective | سالیانہ وراثیت ۔ |
| Surwan | Noun | ساربان ۔ شتربان ۔ |
| Sus per coll | Noun | پھانسی دیا ہوا ۔ |
| Susan complains against the rude behaviour of prim rose | Phrase | سوسن اپنی بہن لوسی کے پاس پرم روز کے گستاخانہ رویے کی شکایت کرتی ھے |
| Susan is a conservative woman with old and rigid views on life | Phrase | سوسن ایک دقیانوسی عورت ھے اور اس کے زندگی کے متعلق نظریات پرانے اور جامد ہیں |
| Susan is a married woman of fifty years | Phrase | سوسن ایک پچاس سالہ شادی شدہ خاتون ھے |