English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Surney Noun ایک قسم کی بانسری ۔
Surnominal Adjective لقبی ۔ لقب سے متعلق ۔ خاندانی نام سے متعلق ۔
Suroor Name سرُور ۔ مزا ۔
Surpass Verb سبقت لے جانا ۔ بڑھ جانا ۔ فائق ہونا ۔
Surpassable Adjective جس پر سبقت لے جائی جاسکے ۔ جس پر فوقیت حاصل ہو سکے ۔
Surpassed Verb دوسرے کی نسبت بہتر ھوا ۔
Surpassing Adjective فائق ۔ برتر ۔ بے نظیر ۔ بے مثال ۔
Surpassingly Adverb دیکھو ۔
Surpasslngly Adverb فائقنہ ۔ برتر طور پر ۔
Surplice Noun اوپری جبہ ۔ ڈھیلا ڈھالا سفید لباس ۔ ڈھیلے ڈالے لمبے لباس ۔
Surplice fees Noun پادری کا نذرانہ ۔ پادری کی فیس ۔
Surpliced Adjective درّاعہ پوش ۔ جوبہ پوش ۔ چولہ پہننے والا ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا سفید سوتی لبادہ جو کولھوں یا بعض اوقات پنڈلیوں تک آجاتا ہے ۔ عربی اور صوفی حضرات عبادت کے وقت پہن لیتے ہیں ۔
Surplus Noun کسی چیز کی فاضل مقدار ۔
Surplus budget Noun بچت میزانیہ ۔ بچت کا بجٹ ۔
Surplus capacity Noun گنجاس توفیر استعداد توفیر ۔
Surplus capital Noun فاضل اصل ۔ زائد اصل ۔
Surplus export Noun برآمدی توفیر ۔
Surplus labour Noun فاضل محنت ۔
Surplus material فالتو سامان ۔ اضافی سامان ۔ زائد سامان ۔
Surplus produce Noun فاضل پیداوار ۔
Surplus profit ۔
Surplus value Noun قدرِ زائد ۔ مار کسی اقتصادیات کے مطابق ۔
Surplusage Noun توفیر ۔ بیشی ۔ فاضل مقدار ۔
Surprint Noun برطبع ۔ چھپائی پر چھپائی ۔ چھپائی میں لگایا گیا یا لگا ہوا چھاپہ ۔
Surprisal Noun حیرانی ۔ حیرت ۔
Surprise آ لینا ۔
Surprise packet Noun حیرت کی پڑیا جس میں خلاف توقع چیزیں نکلیں مثلا ٴٴمٹھائی میں روپیہ ۔
Surprise party Noun غیر متوقع حملہ کرنے والا فوجی دستہ ۔
Surprise visit for checking or arresting چھاپہ ۔
Surprised Phrase حیران ہوا ۔