English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Surriya | Name | ثریا ۔ سات ستاروں کا جھرمٹ ۔ ثریا ۔ |
| Surrogacy | Noun | قائم مقامی ۔ تولیت ۔ کسی خاص عہدے پر فائز ۔ |
| Surrogate | Verb | بدل کسی اور دوا کی جگہ کام آنے والی دوا ۔ |
| Surrogate mother | Noun | متبادل ماں ۔ عورت جو کسی اور عورت کی خاطر مصنوعی تخم ریزی کے ذریعے نُطفہ قبول کرتی ہے ۔ |
| Surround | Noun | احاحہ کرنا ۔ محاصرہ کرنا ۔ گھیرے میں لے لینا ۔ |
| Surrounded | Verb | گھیرا ۔ |
| Surrounder | Noun | گھیرے میں لینے والا ۔ محاصرہ کرنے والا ۔ |
| Surrounding | Noun | محیط ۔ محاصرہ ۔ گردا گرد ۔ گھیرے میں لینے کا عمل ۔ ماحول ۔ گرد و پیش ۔ |
| Surrounding circumstances | احاطہ کئے ہوئے حالات ۔ حالات گردو پیش ۔ | |
| Surroundings | Noun, Plural | ہمسائے میں واقع اشیا ۔ حالات وغیرہ ۔ جو کسی کو متاثر کریں ۔ |
| Surroyal | Noun | بارہ سنگھے کے سینگ کی اوپری یا آخری شاخ ۔ |
| Sursamure | Noun | ایسا زخم جو اندر سے خراب ہو اور اس کے اندر پیپ موجود ہو مگر اوپر سے وہ بالکل تندرست نظر آئے یا تندرست ہو |
| Sursum corda | Noun | کوئی ابھارنے یا اکسانے والا نعرہ ۔ اپنے دلوں کو بند کرو ۔ یعنی حضور قلب سے ۔ |
| Sursum veratrum | Noun | علیحدہ ہوتا ہوا ، مائل الی الفرق |
| Sursumvergence | Noun | بالا رخمی چشم ۔ |
| Sursurea lappa | Noun | قسط ، کٹھ |
| Surtax | Noun, Verb | کسی ٹیکس لگائی ہوئی چیز پر مزید ٹیکس ۔ اضافی ٹیکس ۔ ایک حد سے زیادہ کی آمدنی پر نئی شرح سے لگنے والا ٹیکس ۔ اضافی ٹیکس لگانا ۔ |
| Surtitle | Noun, Verb | اسٹیج کے اوپر منعکس کیے جانے والے عنوانات جو گائے جانے والے متن کی ترجمانی کرتے ہیں ۔ یہ عنوانات لگانا ۔ |
| Surtout | Noun | لمبا سا ۔ اپنے ناپ کے مطابق سلوایا ہوا اوور کوٹ ۔ |
| Surturbrand | Noun | بھورے رنگ کا کوئلہ جس میں لکڑی کی ساخت موجود ہو ۔ |
| Surveillance | Noun | کڑی نگرانی خصوصاً مشتبہ آدمی کی ۔ |
| Surveillant | Noun, Adjective | نگرانی کرنے والا ۔ نگران ۔ |
| Survelilance | Noun | نگرانی ۔ حراست ۔ پاسبائی ۔ چوکسی ۔ کسی شخص یا شے پر نگاہ رکھنا ۔ |
| Survey | Verb | نظر ڈالنا ۔ معائنہ کرنا ۔ کسی شے پر نگاہ ڈالنا ۔ جائزہ لینا ۔ |
| Surveyed | Verb | سروے کیا ۔ |
| Surveying | Noun | عمل و فن مساحت ۔ سروے ۔ جائزہ ۔ |
| Surveying agent | Noun | سروے ایجنٹ ۔ جائزہ ایجنٹ ۔ |
| Surveyor | سروئیر ۔ | |
| Surveyor general | سرویئر جنرل ۔ | |
| Surveyor of customs | Noun | محکمہ کسٹم کا افسر ۔ |