English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Surface noise | Noun | ریکارڈ کے بجنے میں ناگوار زائد آواز کسی خرابی یا گھسنے کے سبب ۔ |
| Surface of revolution | Noun | سطع گردش ۔ کسی مستوی منحنی کے ۔ |
| Surface orbitalis | Noun | مداری سطح |
| Surface plate | Noun | مشین ۔ سطع شناس ۔ ایک چہٹی پلیٹ ۔ |
| Surface printing | مسطح طباعت معمولی ٹا ئپ کی طباعت اس طباعت کی ضد جس میں حروف اند ر دھنس جا تے ہیں ۔ | |
| Surface process | مسطح طباعت کا طریقہ ۔ | |
| Surface processing | Adjective | وہ عمل جس میں پڑھائی برائے فہم کی بجائے پڑھائی کی میکانیات پر توجہ دی جاتی ہے ۔ |
| Surface resistance | بر قیات سطحی مزا حمت ۔ | |
| Surface road | سطحی ریلوے جس کی پٹریاں زمین کی سطح پر ہو تی ہیں ۔ | |
| Surface size | کا غذ کو مسالا لگا کر چکنا او ر کر ارہ کر نا ۔ | |
| Surface soil | Noun | سطحی مٹی ۔ |
| Surface structure | Noun | کسی جملے کو صوتی علامتوں کے ذریعہ لکھنا ۔ |
| Surface tension | Phrase | سطحی تناﺅ : مائع کی کھلی سطح تناﺅ کی حالت کے تحت ہوتی ہے جس سے سطح کے حصے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے کا رجحان رکھتے ہیں ۔ تناﺅ مائع کے سالمات کے درمیان موجود کشش کی قوتوں کا اثر ہوتا ہے ۔ |
| Surface to air missile | زمین سے ہو امیں مار کر نے والی میزائل ۔ | |
| Surface to air missile | زمین سے ہو امیں مار کر نے والی میزائل ۔ | |
| Surface to surface | — | — |
| Surface traits | Adjective | سطحی ظاہری اور قابل نشان دہی طرزعمل کے انداز ۔ |
| Surface ulcers | اوپری زخم، کھلا ہوا زخم | |
| Surface velicity | Noun | سطحی رفتار ۔ |
| Surface water | Noun | سطح کا پانی جوزمین وغیرہ کی سطح پر کچھ دیر جمع رہتا ہے ۔ |
| Surface wave | Noun | زلزلہ جو سطح ارض پر محسوس کیا جائے ۔ |
| Surfaced | Adjective | مخصوص قسم کی سطح رکھنے والا ۔ |
| Surfaceit | Noun | زیادتی خصو صا کھانے پینے میں ۔ پر خوری حدسےزیادہ سیری ۔ منہ بھر جانا ۔ چھک جا نا ۔ |
| Surfaceless | Adjective | بلا سطع کے ۔ |
| Surfacely | Adverb | سطح پر ۔ بظاہر ۔ سطحی طور پر ۔ |
| Surfaceman | Noun | سطح پر کام کرنے والا ۔ سطح زمین کے نیچے کام کر نے والا کان کن یا مز دور ۔ |
| Surfacer | Noun | سطع دار ۔ سطع پر کام کرنے والا ۔ |
| Surfacing | Noun | سطع کاری ۔ تسطیع ۔ سطع بندی ۔ کسی دبی ۔ دھنسی ۔ |
| Surfactant | فعال سطحی عامل ۔ ایسا مادہ جو سطحلی تناﺅ کو کم کر دیتا ہے ۔ مثلاً صابن یا ڈیٹرجنٹس ۔ | |
| Surfacy | Noun | سطحی ۔ ظاہری ۔ |