English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Surgeons cut that they may cure Idiom جراح اچھا کرنے کے لیے ہی نشتر لگاتا ہے ۔
Surgeons knot Noun ایک قسم کی گرہ جس میں ایک حلقے سے ڈور کو دوبارہ گذارا جاتا ہے ۔
Surgeons knot Noun ایک قسم کی گرہ جس میں ایک حلقے سے ڈور کو دوبارہ گذارا جاتا ہے ۔
Surgeons knot Noun ایک قسم کی گرہ جس میں ایک حلقے سے ڈور کو دوبارہ گذارا جاتا ہے ۔
Surgery Adjective چیڑ پھاڑ عمل جراحی ۔
Surgery abdomen Noun جراحت شکم
Surgery has worked wonder Phrase سرجری نےحیرت انگیزکرشمارت دکھاۓہیں
Surgery has worked wonders kidneys can be replaced and hearts can be operated upon Phrase سرجری نے بڑے معجزے رونما کئے ہیں گردے بدلے جا سکتے ہیں اور دلوں کے آپریشن ممکن ہیں
Surgery minor Noun جراحت صغیرہ
Surgery operative Noun عملیاتی جراحیات
Surgery plastic Noun پیوندی جراحی
Surgical Adjective جرّاحی کا یا جرّاح سے معتلق ۔
Surgical anatomist Noun جراحی تشریح
Surgical anatomy Noun جراحی تشریح ۔
Surgical anesthesia Noun جراحتی ضرورت کے لئے دوران اپریشن سرجن اور مریض دونوں کو پریشانی سے بچانے کے لئے مریض کو بے حس یا بے ہوش کر دینا
Surgical aneurysmal Noun جراحی انورسما
Surgical dressings Combining Form مرہم پٹی ، راجع ، وونڈ ڈریسنگ ۔
Surgical emphysema Noun, Adjective زخم یا جراحی کے بعد ہوا بھر جانا ۔
Surgical fever Noun آپریشن کا بخار ۔ تپ عملیہ ۔
Surgical infections جراحت سے ہونیوالی عفونت
Surgical knot Noun دیکھو ۔
Surgical needle Noun عمل جراحی میں کام آنے والی سوئی ۔
Surgical operation عملِ جراحی ۔
Surgical pathology Noun علم الامراض جراحتی
Surgical spirit Noun میتھائل اسپرٹ جو جراحی میں صفائی وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Surgical tuberculosis Noun سل جراحی
Surgically Adverb جُراحی کے ذریعے سے
Surgy Adjective موجزن ۔ متلاطم ۔ پر موج ۔ طوفانی ۔ طوفان خیز ۔
Suri Name سوری : سرخ رنگت کا پھول ۔
Suriana Noun حاری ساحلی جھاڑیوں کی ایکجنس ۔