English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Surfbird | Noun | ساحلی زقزاق ۔ ایک ساحل باش پرندہ ۔ |
| Surfboard | Noun | موج تختہ ۔ ایک بیضوی تختہ ۔ موج سواری کرنا ۔ موج تختے پر سوار ہونا ۔ |
| Surfboarder | Noun | موج تختہ سوار ۔ |
| Surfboat | Noun | طلاطم کشتی ۔ ایک مضبوط ۔ ہلکی تراو کشتی جو طلاطم خیز پانیوں کے لیے بنائی جاتی ہے ۔ |
| Surfed | Verb | گھڑ سواری میں حصہ لیا ۔ |
| Surfeit | Noun | کسی فراہم کردہ شے کی زیادتی ۔ غیر معتدِل سے خواری ۔ شراب پینا ۔ |
| Surfeiter | Noun | بسیار خور پائے نوش ۔ |
| Surfelt | Noun, Verb | حد سے زیادہ کھلانا ۔ بھر پور کرنا ۔ خوب کھانا ۔ اُکتا دینا ۔ |
| Surfer | Noun | دیکھو ۔ |
| Surffish | Noun | ساحلی مچھلی ۔ انڈوں کی بجائے بچے دینے والی مچھلی ۔ |
| Surfic | Noun | موجوں پر تختہ رانی کرنے کا شوقین ۔ |
| Surficial | Adjective | سطح زمین سے متعلق ۔ زمینی سطح کے بارے میں ۔ |
| Surfrider surfer | Noun | موج تختے پر سواری کرنے والا ۔ موج سوار ۔ |
| Surfriding surfing | — | — |
| Surfuse | Verb | طبیعیات کسی سیال کو پگھلاو کے درجے سے نیچے بغیر انجمار کے ٹھنڈا کرنا ۔ |
| Surfusion | Noun | دیکھو ۔ |
| Surfy | Adjective | متلاطم ۔ |
| Surge | Verb | خاص سمت جلدی سے جانا ۔ |
| Surge chamber | Noun | کسی سیال میں دباو کی اچانک تبدیلی کا توڑ کرنے کے لیے بنا ہوا خانہ ۔ |
| Surged | Verb | خاص سمت جلدی سے گیا ۔ |
| Surgency | Noun | پھرتی ۔ تیزی ۔ چالاکی ۔ |
| Surgent | Adjective | متلا طم ۔ موجزن ۔ |
| Surgeon | Noun | جراح ۔ جراحی کرکے علاج کرنے والا ۔ |
| Surgeon apothecary | Noun | دواساز سرجن ۔ |
| Surgeon bird | Noun | ایک قسم کا پرندہ ۔ |
| Surgeon fish | Noun | نشتر ماہی ۔ ایک مچھلی جس کی دم کے دونوں طرف مشتر سے نکلے ہوتے ہیں ۔ |
| Surgeon general | Noun | جِرّاح اعلٰی ۔ سرجن جنرل ۔ محکمہ صحت ۔ |
| Surgeon house | Noun | اقامتی ڈاکٹر |
| Surgeoncy | Noun | سرجنی ۔ سرجن کا عہدہ ۔ منصب ۔ |
| Surgeonfish | Noun | مدارینی علاقوں کی سمندری مچھلی جنس سے تعلق رکھنے والی ۔ جس کی دُم کے دونوں طرف متحرک نیزہ نما کانٹے ہوتے ہیں ۔ |