surface tension – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سطحی تناﺅ : مائع کی کھلی سطح تناﺅ کی حالت کے تحت ہوتی ہے جس سے سطح کے حصے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے کا رجحان رکھتے ہیں ۔ تناﺅ مائع کے سالمات کے درمیان موجود کشش کی قوتوں کا اثر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سطحی تناﺅ ۔ سیال کی سطح پر اندر کی جانب نافذ ہونے والی قوت ۔ اس قوت کو سظّحی ایریا کے پھیلاﺅپر غالب آنا چاہیے ۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ قو ت کم ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سطعی تناو ۔ تماسک سطعی ۔ سطّعی کچھاو ۔

🔹 Roman Urdu