English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sures Noun چیلی اور پیرو کے ساحل پر چلنے والی جنوبی ہوا ۔
Sures pardos Noun چیلی اور پیرو کے ساحل پر چلنے والی باد جنوب جس کے ساتھ کُہرا بھی ہوتا ہے ۔
Sureseater Noun تھیٹر جس میں فنی ڈرامے اور خصوصا غیر ملکی فلمیں رکھائی جاتی ہیں ۔
Surette Noun ایک امریکی درخت جس کی لکڑی سخت اور سیاہ ہوتی ہے اور جس می زرد رنگ کی گوندیاں پھلتی ہیں ۔
Surety ضمانت ۔
Surety bond Adjective ضمانت نامہ وہ تحریری بیان جو کسی معاہدے یا اقرار نامے کی تکمیل کی ضمانت دے ۔
Surety law Adjective ضمانت ضامن وہ جو کسی دوسرے کا ضامن بننے کی ذمہ داری قبول کرے نقصان یا عدم ادائی رقم کی ضمانت ضامنی ۔
Suretyship Noun ضامن پن ۔
Surexcitation حدست زیادہ تحریک یا اشتعال ۔
Surf امواج کا تلاطم لہروں کا جھاگ ۔
Surf ace car امریکا ٹرام جس کی پٹری زمین کے بر ا بر ہوتی ہے ۔
Surf ace chemistry علم کیمیا کی وہ شاخ جو سطح پر ہو نے والی کیمیا وی تبد یلیو ں سے بحث کرتی ہے ۔
Surf bathing کف دریا میں غسل کر نا ۔
Surf bird امر یکی زقزاق ۔ ایک ساحلی پر ند ۔
Surf board لمبا پتلا پیراک تختہ جس پر بیٹھ کر کف دریا کے سا تھ بہتے ہیں ۔
Surf boarder پیر اک تختے پر بیٹھ کر کف در یا کے سا تھ بہنے والا ۔
Surf boat طلا تم کشتی ۔ ایک قسم کی ہلکی کشتی جو تلا طم کے وقت استعمال ہو تی ہے ۔
Surf caster Noun ساحل پر ہنسی سے شکار کھیلنے والا ۔
Surf casting Noun ساحل پر سے ہنسی کے ساتھ مچھلی شکار کرنے کا طریقہ ۔
Surf casting Noun ساحل پر سے ہنسی کے ساتھ مچھلی شکار کرنے کا طریقہ ۔
Surf clam ایک قسم کا بڑا گھو نگا ۔
Surf coot ایک قسم کی امر یکی مر غا بی ۔
Surf duck دیکھو ۔
Surf fish کیلیفو رنیا کے سا حل پر پائی جانے والی مچھلیو ں میں سے ایک ۔
Surf man تلا طم کشتی کا ملاح ۔
Surf riding ایک کھیل ۔ تختوں پر بیٹھ کر کف دریاکے سا تھ بہنا ۔
Surf riding ایک کھیل ۔ تختوں پر بیٹھ کر کف دریاکے سا تھ بہنا ۔
Surf scoter سیاہ مر غابی ۔
Surf smelt سامن کی قسم کی ایک مچھلی ۔
Surf snipe شہا ۔ ایک قسم کا آبی پر ندہ ۔