English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Surf whiting | ایک قسم کی مچھلی ۔ | |
| Surfable | جن تختوں پر بیٹھ کر کف دریا کے سا تھ بہا جا سکے ۔ | |
| Surface | Noun | سطحی حالات ۔ اوپری حالات ۔ سطح ۔ |
| Surface active | — | — |
| Surface active agents | زائد فعال عامل ۔ ایسے مادے (حل پذیر ) جو معمولی مقدارمں بھی سیال کی سطح کے تناﺅ میں تخفیف پیدا کر دیتے ہیں ۔ ( زیادہ تر نا میاتی مادے اسے ہوتے ہیں ) | |
| Surface active surfactant | — | — |
| Surface anatomist | Noun | تشریحی سطحی |
| Surface bent | اس طرح مو ڑ اہو اکہ عمو دی سطح میں سید ھا نہ ہو ۔ | |
| Surface chart | Adjective | وہ چارٹ یا گراف جس میں رابطہ نقاط سے گزرنے والے خط کے نیچے کا رقبہ سایہ دار یا رنگ دار بنا دیا جائے ۔ |
| Surface chemistry | سطحی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جس میں سطوح اور سطح پر آنے والی تبدیلیوں کی نوعیت کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ | |
| Surface colour | نیم شفاف مادہ یا چیزکا رنگ سطحی رنگ ۔ | |
| Surface coloured paper | ڈاک ٹکٹ بنانے کا محفوظ قسم کا کا غذ ۔ | |
| Surface combustion | سطحی احتراق ۔ ہوا اور گیس ایندھن کے جلنے کا عمل ایسے انداز میں ہو کہ عمل انگیز تکسید ایک مسامدار دشوار گزار مادے کی سطح پر جنم لے ۔ | |
| Surface condensation | سطحی آلہ تکٹیف کے ذر یعہ منجمد کر نا ۔ | |
| Surface condenser | سطحی آلہ تکثیف ۔ | |
| Surface contact | سطحوں کا اتصال ۔ سطحی لمس ۔ | |
| Surface cooler | ٹھنڈے پانی کی ٹنکی جس میں دودھ کو ڈبے میں رکھ کر ٹھنڈا کیا جا تا ہے ۔ | |
| Surface craft | سمند ری جہاز ۔ | |
| Surface damage | کان کنی کے لئے زمین کی سطح کو نقصان پہنچانا اور اس کے لئے دیا جا نے والا معا وضہ ۔ | |
| Surface defects | سطحی نقائص ۔ اس قسم کے قلمی نقص میں بین السطوح نقائص شامل ہیں ۔ مثلاً خمیدہ سرحدین ۔ دوہری سرحدیں ۔ دانہ دار سرحدیں ۔ | |
| Surface density | سطحی کشافت ۔ | |
| Surface dive | سطح آب سے نیچے کی طرف غو طہ ما ر نا ۔ | |
| Surface fire | جنگل کی آگ جو صرف تل جھاڑی اور آخو رکو جلا تی ہے ۔ | |
| Surface gauge | سطح پیما ۔ مسطح سطحوں کو جا نچنے کا ایک آلہ ۔ | |
| Surface grub | Noun, Adjective | بعض کیڑوں کا پہل روپ جو سطح زمین کے ٹھیک نیچے رہتا ہے ۔ |
| Surface harden | اسپات وغیرہ کی سطح کو سخت بنا نا ۔ | |
| Surface integral | ریا ضیات مقد ار سالم جو کسی سطح کے کل رقبے کو لے کر نکا لا جا ئے ۔ | |
| Surface lumber | Noun | رندے سے مسطح کی ہو ئی بھدی عمارتی لکڑی ۔ |
| Surface mail | Noun | زمینی ۔ سمندری ۔ معمولی ۔ نہ کہ ہوائی ڈاک ۔ |
| Surface measure | تختے لا سطحی رقبہ ۔ |