English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Superfluous | Adjective | فالتو ۔ فاضل ۔ ضرورت سے زیادہ ۔ غیر ضروری ۔ غیر لازم ۔ |
| Superfluously | Adverb | ضرورت سے زیادہ طور پر ۔ |
| Superfluousness | Noun | بہتات ۔ زائد پن ۔ فالتو پن ۔ زیادہ ہونے کی صورت ۔ |
| Superflux | Noun | کثرت ۔ افراط ۔ زیادتی ۔ ضرورت سے زائد ہونا ۔ لبریز ہونا ۔ |
| Superfoctation | Verb | حمل درد حمل دوران حمل دوبارہ حمل ٹھہر جانا ۔ |
| Superfrontal | Noun | قربان گاہ کی دوکار کے بالائی حصے کا غلاف ۔ قربان گاہ کے پیچھے پڑے ہُوئے پَردے ۔ |
| Superfuse | Verb | دیکھو ۔ |
| Superfusion | Noun | پر زوب ۔ پرگدازی ۔ ڈھالنا ۔ چھڑکنا ۔ |
| Supergalaxy | Noun | کہکشانی نظام یا ان کا گروہ ۔ بڑی کہکشاں ۔ |
| Supergiant | Noun | غیر معمولی تنویر اور حجم رکھنے والا ستارہ ۔ |
| Supergiantic star | Noun | اضخم ستارہ ۔ |
| Superglacial | Adjective | یخ تورہ کی سطع سے متعلق ۔ |
| Superglottic | Adjective | فم حلق کے اوپر واقع ۔ |
| Superglue | Noun, Verb | اعلیٰ قسم کا گوند یا سریش ۔ نہایت عمدہ گوند سے چپکانا ۔ |
| Supergovernment | Noun | حکومت جس کے اختیارات بے حد وسیع ہوں ۔ |
| Supergrass | Noun | پولیس کا مخبر جو بہت سے لوگوں کو ماخوذ کروائے ۔ |
| Superheat | Verb | انتہائی ہد تک حرارت دینا ۔ گرم کرنا ۔ فوق حرارت ۔ |
| Superheater | Noun | نقطعہ جوش سے اوپر گرم کرنے والا |
| Superhero | Noun | کوئی بہت مقبول اصلی یا افسانوی کردار ۔ جس سے غیر معمولی کارنامے ظہور میں آئیں ۔ بطل جلیل ۔ |
| Superheterodyne | Noun, Adjective | ریڈیو نشریات کی وصولی کے ایک زیادہ کار گر نظام سے متعلق ۔ جس میں ایک موج زاپرزے سے کام لیا جاتا ہے ۔ جو حامل لہروں کے ساتھ بالا صوتی تعدّد کی موجیں مسلسل روانہ کرتا رہتا ہے ۔ جس کی بدولت افزوں گر میں ردو بدل کی ضرورت نہیں ہوتی اور مختلف نشریات مدغم نہیں ہونے پاتیں ۔ قوی صوت گیر ۔ |
| Superheterodyne superhet receiver | — | — |
| Superhigh frequency | Noun | ریڈیو ۔ فوق اعلٰی تعدُد ۔ برقناطیسی تعدُدات ۔ |
| Superhigh frequency shf | — | — |
| Superhighway | Adjective | بہت تیز آمد و رفت کے لیے مخصوص شاہراہ جس میں ایک ایک سمت میں جانے والی سڑک کی کئی پٹیاں ہوں اور جس میں درمیانی حفاظتی انتظامات اور محدود بغلی سڑکیں ہوں ۔ |
| Superhistorical | Adjective | فوق تاریخی ۔ |
| Superhive | Noun | بالائی چھتا ۔ چھتے کا بالائی حصہ جو اس سے الگ ہو سکتا ہے ۔ بالامہال ۔ چھتا بر چھتا ۔ |
| Superhuman | Adjective | فوق الیسٹر ۔ ملکوتی ۔ |
| Superhuman being | Noun | مافوق الانسانی ہستی ۔ |
| Superhumanity | Noun | فوق بشری ۔ |
| Superhumanize | Verb | فوق الانسان بنانا ۔ فوق الانسانی کی طرح پیش کرنا ۔ |