English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Supercrescent | Adjective | طفیلی ۔ |
| Supercretaceous | Adjective | ارضیات چاکی سلسلے سے اوپر کا ۔ |
| Supercritical | Adjective | کمّیت فاصل سے زیادہ کمّیت والا ۔ |
| Supercrust | Noun | کنکریٹ کے کھڑنجے کا بالائی ردہ ۔ |
| Supercurrent | Noun | مافوق رو |
| Superdainty | Adjective | انتہائی نفیس ۔ بے حد لزیز یا خوشگوار ۔ |
| Superdominant | Noun | حاوی سے بھی بُلند سُر |
| Superdrive | Noun | سپر ڈرائیو ۔ ایپل کی ساڑھے تین انچ والی ڈرائیو جو ایپل مکنٹوش اور ایم ایس ڈاس ونڈوز دونوں فارمیٹس میں ریڈ اور رائیٹ کرسکتی ہے ۔ |
| Superduty | Adjective | بہت مضبوط ۔ جو زیادہ گرمی برداشت کر سکے ۔ |
| Superego | Adjective | نفس قوامہ ۔ |
| Superelevate | Verb | موٹر پر ریل کی ایک پٹری کو دوسری پٹری سے زیادہ بلندی پر لگانا ۔ |
| Superelevation | Noun | زائد بلندی ۔ کسی سڑک یا ریلوے لائن کے موڑ پر بیرونی ۔ اندرونی دائرے کی سطح کا درمیانی فرق ۔ |
| Supereminence | Noun | انتہائی امتیاز ۔ نہایت سربر آوردہ ۔ |
| Supereminent | Noun | نہایت ممتاز ۔ خاص طور پر نمایاں ۔ |
| Supereminently | Adverb | خاص طور پر نمایاں ہو کر ۔ انتہا۴ی امتیاز کے ساتھ ۔ |
| Superempirical | Adjective | مافرق تجربہ ۔ انتہائی بدیہی ۔ |
| Superendurance | Noun | برداشت کی صبر آزما طاقت ۔ |
| Supererogation | Noun | فرضی منصبی سے زیادہ کام ۔ |
| Supererogatorily | Adverb | نقل کے طور پر ۔ مزید طور پر ۔ |
| Supererogatory | Adjective | فرائض منصبی سے زائد |
| Superessential | Adjective | مافوق زات مطلق سے متعلق ۔ |
| Superethical | Adjective | اخلاقی اصول سے بالاتر ۔ مافوق الاخلاق ۔ فوق اخلاقی ۔ |
| Superette | Noun | چھوٹے پیمانے کا بڑا بازار ۔ |
| Superexcellence | Noun | انتہائی خوبی ۔ انتہائی نفاست ۔ کمال خوبی ۔ |
| Superexcellent | Adjective | بے حد عمدہ ۔ غیر معمولی طور پر عمدہ ۔ اعلیٰ ترین ۔ نہایت اعلیٰ درجے کا ۔ نہایت ہی عمدہ ۔ نہایت ہی نفیس ۔ |
| Superexcellently | Adverb | انتہائی خوبی کے ساتھ ۔ نہایت نفاست کے ساتھ ۔ |
| Superexcitation | Noun | حمل پر حمل ٹھہرنا |
| Superexistent | Adjective | فوق الفطرت وجود ۔ |
| Superextra | Adjective | بہترین ۔ سب سے اعلیٰ ۔ |
| Superfamilial | Adjective | بڑے خاندان سے متعلق ۔ |