English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Superintendent terminal taxes سپر نٹنڈنٹ ٹرمینل ٹیکسز ۔
Superintendentship Noun ناظم ۔ نگراں یا منتظم کا عہدہ ۔
Superintender Noun دیکھو ۔
Superinvolution Noun پہلے بچہ کی پیدائش کے بعد دودھ پلانے والی عورتوں میں دوسرے بچے کا وزن اور ساخت پہلے سے بہت کم ہونا ، حمل اضافی
Superior Noun, Adjective اونچا ۔ بلند ۔ اعلی درجے کا ۔ عہدہ صفات کا ۔ درجہ میں بہتر ۔
Superior adult Noun برتر جوان ۔
Superior air Noun دعونت کا انداز ۔
Superior ankyloglossia Noun زبان کا تالو سے چپک جانا اور ہاتھ پاﺅں کا خلاف معمول ہونا
Superior calyx Noun بالائی بند گل یا پھول کٹوری ۔ بالائی کمامہ ۔
Superior child Noun برتر بچہ ۔
Superior civil services rules قواعد اعلی ملازمت ۔ ہائے دیوانی ۔
Superior claim ترجیحی ۔ حق یا دعوی ۔ برتری دعوی یا حق ۔
Superior conjunction Noun فلکیات ۔ قرانِ اعلٰی۔ کسی سیّارے یا سماوی جرمِ اور سورج کا اجتماع جس میں سورج اور جرمِ فلکی اور زمین کے درمیان حائل ہو جاتا ہے ۔
Superior court Noun اعلٰی عدالت ۔ جیوری کے زریعے سماعت کرنے والی وسیع اختیار عدالت ۔ بڑی عدالت ۔
Superior general Noun کسی مذہبی سلسلے یا اجتماع کا سرخیل ۔
Superior genus Noun وسیع جنس ۔ بالا جنس ۔
Superior landlord مالک اعلی ۔ مالک برتر ۔
Superior mumber Noun غالب تعداد اشخاص کی ۔
Superior numbers Noun, Plural اپنے سے بڑی تعداد ۔ زیادہ بڑی تعداد سے مغلوب ۔
Superior ovary Noun بالائی بیضہ دا ن ۔ جو ایک بیضہ دان کے اوپر ہو ۔
Superior palpebra Noun اوپر والا پپوٹا
Superior pelvis Noun اعلٰی پیڑو
Superior planet Noun فلکیات ۔ بالائی سیارہ ۔ مریخ ۔ زحل ۔ نیپچُون ۔ یورنس
Superior thoracic pecotral Noun صدری اعلٰی
Superior to افضل ہونا برتر ہونا ۔
Superior wing Noun حشرات بالائی بازو ۔ زائد جو ایک بازو کے اوپر سے نکلا ہو ۔
Superioress Noun خانقاہ وغیرہ کی صدر راہبہ ۔
Superiority Noun تفوُق ۔ برتری ۔ اعلی ۔ فاضل ۔
Superiority complex Noun بے جا احاس برتری ۔ اعتدال سے بڑھ کر خود پسندی ۔
Superiority complex superiority feeling