English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Superfamily Noun خاندان سے اُوپر مگر درجے میں نیچے والا گروہ
Superfatted Adjective زیادہ چربی والا صابن ۔ کپڑے دھونے والا صابن ۔ زیادہ چکنائی والا صابن ۔
Superfatty Adjective دیکھو ۔
Superfecundation Noun دو حملی ۔ حمل پر حمل
Superfemale Noun بانجھ عورت جسے تین لونیہ اور خود لونیہ کے دو سیٹ ہوں ۔
Superfetation Noun دیکھو ۔
Superficial Noun, Adjective سپر فئشل سطحی سے مراد اناٹومی میں یہ ہے کہ کوئی شے جلد یا سطح کے قریب واقع ہو مثلا خون کی رگیں جو جلد کے قریب واقع ہوں سپر فئشل کہلائیں گی ۔
Superficial cardiac dullness of area Noun سینہ میں دھیمی رنگت کا حصہ
Superficial damage Adjective معمولی نقصان ۔
Superficial deposit Noun, Adjective سطحی ذخیرہ ۔
Superficial expansion Adjective سطحی پھیلاوء
Superficial fascia Noun سطح جھلی
Superficial foot Noun مربع فٹ ۔
Superficial gastritis Noun معدہ کے اوپر والے ایک بٹا تین حصہ کی جھلیوں کی سوزش
Superficial knowledge ظاہر کا علم و آگہی ۔ بناوٹی علم و واقفیت ۔
Superficial re echo Noun جلد کے بالائی حصہ کا رد عمل
Superficialism Noun ظاہری صفت ۔ سطحیت ۔
Superficialist Noun وہ شخص جس کی معلومات مشاہدات یا اطوار سطحی ہوں ۔
Superficiality سطحیت ۔
Superficialize Verb کسی موضوع پر سطحی طو ر پر بحث کرنا ۔ کوئی کام سطحی طور پر کرنا ۔ سطحی بنانا ۔
Superficially Adverb ظاہری طور پر ۔ معمولی طور پر ۔ سطحی طور پر ۔
Superficialness Noun سطحیت ۔ اُوپری پن
Superficies Noun لا
Superfine بے حد اچھا ۔
Superfinely Adverb نہایت عمدہ طور پر ۔ بے حد نفاست پسندی سے ۔
Superfines Noun نہایت عمدہ یا نفس چیز ۔
Superfinish Verb کسی دھات کی سطع کو آئینہ کی طرح چمکانا ۔
Superfluid Phrase فوق سیّال : سیال جور گڑ کے بغیر رہتا ہے ۔ اور اس کی حرارتی موصلیت زیادہ ہوتی ہے ۔
Superfluidity Noun بر گدازی ۔ فوق مائیعت ۔
Superfluity Noun زائد زیادتی ۔ زائد ضرورت ہونا ۔ فاضل ہونا ۔