superheterodyne – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈیو نشریات کی وصولی کے ایک زیادہ کار گر نظام سے متعلق ۔ جس میں ایک موج زاپرزے سے کام لیا جاتا ہے ۔ جو حامل لہروں کے ساتھ بالا صوتی تعدّد کی موجیں مسلسل روانہ کرتا رہتا ہے ۔ جس کی بدولت افزوں گر میں ردو بدل کی ضرورت نہیں ہوتی اور مختلف نشریات مدغم نہیں ہونے پاتیں ۔ قوی صوت گیر ۔

🔹 Roman Urdu