superhighway – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بہت تیز آمد و رفت کے لیے مخصوص شاہراہ جس میں ایک ایک سمت میں جانے والی سڑک کی کئی پٹیاں ہوں اور جس میں درمیانی حفاظتی انتظامات اور محدود بغلی سڑکیں ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اعلی شاہراہ ۔ بہت تیز امدورفت کے لیے مخصوص شاہراہ ۔

🔹 Roman Urdu