English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subsequently Adverb اس کے بعد ۔ بعد میں ۔ بعدازاں ۔
Subsequentness Noun انجام ۔ نتیجہ
Subsere نبا تیات ذیلی سلسلہ ۔
Subserosa طب نیم مصلی نسیج ۔
Subserosal plexus Noun آنتوں کے عصبی جال کے اندر گہرائی میں موجود خونابی جال
Subserous نیم مصلی ۔ خو نابی غشا کے نیچے کا ۔ نیم مصلی نسیجوں پر اثر انداز ہو نے والا ۔
Subserve زریعہ ہونا ۔ ممد ہونا ۔ معین ہونا ۔
Subserved Verb حکم بردار کیا ۔
Subserviate ماتحت بنانا ۔ تابع بنانا ۔
Subservience اعانت ۔ امداد ۔ خوشامد ۔ تابع ہونا ۔ چاپلوسی ۔
Subserviency دیکھو ۔
Subservient ممد ۔ معین ۔ تابع ۔ زلیل خوشامدی ۔ غلامانہ ۔
Subserviently تابع یا ما تحت کے طور پر ۔ چاپلوسی سے ۔
Subservientness دیکھو ۔
Subsessile نباتیات قصیر ساقہ ۔ قریب قریب تنے سے جرا ہوا ۔
Subset اسکاچستان ۔ دیکھو ۔
Subsextuple چھٹے حصے کے برابر ۔ سُدس ۔ ایک چھٹا ۔
Subsexual زیر جنسی ۔ تحت جنسی ۔
Subshare Adjective کمپنی کے حصے کا حصہ ۔
Subshell Phrase سب شیل ، جزوی شل : ایک نظریہ جو جوہری ساخت کی بوہر تھیوری میں مشتمل ہے ۔ اس کے مطابق ہر ایک الیکٹران شیل کو مزید چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ جنہیں سب شیلز کہتے ہیں ۔
Subshining کسی قدر چمکیلا ۔
Subshock جو پوری طرح بے ہوش نہ کرے انسولین ۔
Subshrub ایک قسم کی صدا بہار جھاڑی ۔
Subshrubby کسی قدر جھاڑی دار ۔ جھاری سے مشابہ ۔
Subshurbby Adjective نیم چوبی جھاڑیوں والا
Subside Verb فرو ہوجانا ۔ بیٹھ جانا ۔ ٹھنڈا پڑ جانا ۔
Subsided Verb پر سکون ہوا ۔
Subsidence Noun بیٹھ جانا ۔ فرو ہونا ۔ عام سطح پر آجانا ۔ گر پڑنا ۔ گراﺅ ۔ ٹھہراﺅ ۔ اتار ۔
Subsidency دیکھو ۔
Subsident تہ نشیں ۔ تہ میں بیٹھنے والا ۔