subshell – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سب شیل ، جزوی شل : ایک نظریہ جو جوہری ساخت کی بوہر تھیوری میں مشتمل ہے ۔ اس کے مطابق ہر ایک الیکٹران شیل کو مزید چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ جنہیں سب شیلز کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu