English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subsill | ضمنی دہلیز ۔ | |
| Subsinuous | کسی قدر لہریا ۔ جزوی طور پر لہریلا ۔ | |
| Subsisence farming | Noun | گزارہ زراعت ۔ |
| Subsist | Verb | وجود رکھنا ۔ ہونا ۔ رہنا ۔ |
| Subsist money | مصارف خورو نوش ۔ الاونس یا پیشگی تنخواہ جو خورونوش کے لئے دی جائے ۔ | |
| Subsist week | وہ ہفتہ جس کے لئے مصارف خورونوش دیا جائے ۔ | |
| Subsistence | Noun | وجُود ۔ بقاٴ ۔ روٹی کا سہارا ۔ روزی ۔ روٹی کا سہارا ۔ |
| Subsistence allowance | وظیفہ ۔ گزارہ الاﺅنس ۔ | |
| Subsistence allowance man | Adjective | گزارہ الائونس عطیہ گزارہ ۔ |
| Subsistence crop | Adjective | گزارے کے لیے فصل ۔ |
| Subsistence diet | غذا یا خوراک جو ایک انسان کو صحت مند رکھنے کے لئے ضروری ہو ۔ | |
| Subsistence econ | Adjective | گزر اوقات کا وسیلہ روٹی کا سہارا ذریعہ معاش بسر اوقات کرنے کی حالت روزی ۔ |
| Subsistence economy | وہ معاشی نظام جس کی بنیاد پیسے پر نہیں ہوتی ۔ | |
| Subsistence farming | وہ زراعت یا زراعتی نظام جو صرف مزارع کے خاندان کےلئے کافی ہو ۔ | |
| Subsistence farming agr | Adjective | گزارہ زراعت ۔ |
| Subsistence grant | گزارہ عطیہ ۔ | |
| Subsistence level | Noun | محض گزارے کے لائق مزدوری یا کم سے کم معیار زندگی ۔ |
| Subsistence money | دیکھو ۔ | |
| Subsistence store | فوجی اسٹور جس میں راشن کی چیزوں کے علاوہ بعض دوسری ضروری چیزیں بھی ملتی ہیں ۔ | |
| Subsistent | Adjective | موجُود ۔ حقیقی ۔ سرشت میں داخل |
| Subsistential | شخصیت مسیح سے متعلق ۔ | |
| Subsisting right | مسملہ حق ۔ زندہ حق ۔ حق قائم ۔ حق موجود ۔ | |
| Subsituendum | Noun | وہ چیز جو بدلی جانے والی ہو ۔ |
| Subsituter | Noun | بدل بنانے والا ۔ قائم مقام بنانے والا ۔ |
| Subsize | عام یا معیاری جسامت سے کم ۔ | |
| Subsizer | کیمبرج کا وظیفہ خوار انڈر گریجویٹ ۔ | |
| Subsocial | کم گروہ پسند ۔ | |
| Subsociety | سماجی فرعی جماعت ۔ | |
| Subsoil | Noun | زیریں سطح ۔ طبق زیریں |
| Subsoil plough | گہرا ہل ۔ |