English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subscription stake | وہ گھڑ دوڑ جس میں صرف مقرر سا لا نہ چندہ دینے والے ایک یا دو دوڑ میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ | |
| Subscription warrant | کتاب کی اشاعت سے پہلے اداکی ہو ئی قیمت کی رسید ۔ | |
| Subscriptionist | چندہ لینے والا ۔ | |
| Subsea | ز یر آب ۔ تحت بحر ۔ آبد و ز ۔ | |
| Subsection | Noun | کسی باب یا دفعہ کا کوئی جزو یا شق ۔ |
| Subsectioned | ذیلی شعبوں میں یا ذیلی قسمو ں میں منقسم ۔ | |
| Subsector | ذیلی قطعہ ۔ | |
| Subsella | گر جے کی مشر قی حصے میں گا نے والوں کی نشست کا سلامی با زو جس کے سہارے لو گ کھڑے ہو تے ہیں ۔ | |
| Subsellium | قدیم ر وما گول تما شا گاہ کی نشست ۔ نیچی بنچ یا نشست ۔ | |
| Subsemitone | سر گم کا خاصسر ۔ | |
| Subsense | ذ یلی حس ۔ | |
| Subsensible | تحت حسی ۔ غیر حسی ۔ نا قا بل حس ۔ جو اس قد ر خفیف ہو کہ حو اس سے محسوس نہ کیا جا سکے ۔ | |
| Subsensual | غیر حسی ۔ تحت حسی ۔ | |
| Subsensuous | غیر حسی ۔ تحت حسی ۔ | |
| Subseptate | جز و ی طو ر پر حجاب د ار ۔ | |
| Subseptuple | سا تویں حصے کے بر ا بر ۔ سا تو اں حصہ ۔ | |
| Subsepuence | تا خر ۔ بعد کا ہو نا بعد کا واقعہ ۔ متا خر ۔ تکملہ۔ | |
| Subsepuent | متا خر ۔ بعد کا بعدی ۔ ما بعد ار ضیات فر عی ۔ | |
| Subsequence | Noun | تاخر ۔ بعد میں ھونے کی حالت |
| Subsequent | Adjective | بعد کا ۔ بعد میں آنے والا ۔ |
| Subsequent act | فعل مابعد ۔ | |
| Subsequent admission | داخلہ مابعد ۔ اقرار مابعد ۔ | |
| Subsequent date | تاریخ مابعد ۔ | |
| Subsequent drainage | معاون ند یوں کے ذریعے پانی کا اخراج ۔ | |
| Subsequent meeting | اجلاس مابعد ۔ | |
| Subsequent stream | معاون ندی ۔ | |
| Subsequent to | بعد ۔ | |
| Subsequent valley | وادی جو معا ون ندیوں کی وجہ سے ختم ہو گئی ہو ۔ | |
| Subsequential | دیکھو ۔ | |
| Subsequentially | دیکھو۔ |