English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subrounded | جز وی طورپر گو ل ۔ | |
| Subroutine | Noun | ریاضیاتی گوشواروں کا معمولہ ۔ ذیلی معمولہ |
| Subs pinous | ریڑھ کی ہڈی سے مشابہ ۔ | |
| Subsacral | عظم الحجز کے نیچے کا ۔ جو ر یڑھ کی ہڈی کے سب سے نیچے فقرے سے نیچے واقع ہو ۔ | |
| Subsaline | کسی قد ر نمکین یا کھارا ۔ | |
| Subsample | منتخب افر اد یا چیز وں میں سے انتحخاب کر نا ۔ | |
| Subsartorial canal | Noun | قنال زیر خیاطیہ |
| Subsatellite | طفیلی سیاسی پا رٹی کی ایک ضمنی شاخ ۔ | |
| Subsaturated | Adjective | شرابور سا ۔ نیم شرابور ۔ نیم سیر شُدہ |
| Subsaturation | Noun | نیم سیری |
| Subscapular | Adjective | کندھے کی ہڈی کے نیچے ۔ زیرِ کتفی |
| Subscapularis | ایک عضلہ جو کند ھے کے نیچے کی ہڈی سے نکل کر با زو کی ہڈی تک جا تا ہے ۔ | |
| Subschema | Noun | سب سکیما ۔ ڈیٹابیس صرف سی اور ڈی اے ایس وائی ایل ڈی بی ٹی جی سسٹمز میں کییوزرز کی تعریف جو اندازا اے این ایس آئی ایکس ایس پی اے آر سی ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم یا ریلیشنل ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم کاویو کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| Subscip | دیکھو ۔ | |
| Subscribable | چندہ دیئے جا نے کے لا ئق ۔ | |
| Subscribe | Verb | چندہ دینا ۔ عطیہ دینا ۔ تائید کرنا ۔ تصدیق کرنا ۔ |
| Subscribed | Adjective | ادا شدہ چندہ ۔ اختیار کردہ ۔ دستخط شدہ ۔ |
| Subscribed capital | اقراری سرمایہ ۔ | |
| Subscribed share capital | ادا شدہ سرمایہ حصص ۔ | |
| Subscriber | Noun | چندہ دینے والا ۔ دستخط کرنے والا ۔ |
| Subscriber trunk dialling | Noun | آپریٹر کے بغیر براہ راست ٹرنک کال کرنے کی سہولت ۔ |
| Subscribing witness | رسالے یا اخبار کا خریدار ۔ گواہ حاشیہ ۔ | |
| Subscript | Noun, Adjective | کسی کھنیچے ہوئے خط کے نیچے کی تحریر ۔ خصوصاً کسی علامت کے نیچے یا داہنی طرف لکھی ہوئی علامت ۔ نیچے لکھا ہوا عدد یا علامت ۔ زیر نوشت ۔ |
| Subscription | Noun | چندہ دہی ۔ چندے کی رقم ۔ کسی انجمن وغیرہ کا باقاعدہ ادا کیا جانے والا چندہ ۔ اخبار وغیرہ کا کسی خاص میعاد یا شماروں کی تعداد کے لیے پیشگی چندہ ۔ |
| Subscription book | چندہ دینے وا لو ں کی فہرست کتاب جو گھر گھر گھوم کر بیچی جا ئے ۔ | |
| Subscription concert | Noun | سنگیت کی محفلوں میں سے کوئی محفل جس کے لیے پیشگی چندہ دیا گیا ہو ۔ |
| Subscription edition | کتاب کا وہ ایڈیشن جو پیشگی لینے کے بعد چھاپی جا ئے ۔ | |
| Subscription list | چندہ لینے والا ۔ | |
| Subscription price | وہ قیست جو اساعت سے پہلے لینے والے کو اداکر نی پڑ تی ہے۔ | |
| Subscription room | وہ کمرہ جسے صرف چندہ دینے والے استعمال کر سکتے ہیں ۔ |