English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subsider | تہ نشینی میں مدد کرنے والا ۔ | |
| Subsidiarily | Adjective, Adverb | ذیلی حیثیت سے |
| Subsidiariness | Noun | ثانوی حیثیت |
| Subsidiarisy | تابع یا ماتحت کی حیثیت سے ۔ زیلی حیثیت ۔ ضمنی طور پر ۔ | |
| Subsidiarity | تابع یا ماتحت ہونا ۔ زیلی ہونا ۔ ضمنی ہونا ۔ | |
| Subsidiary | ذیلی ۔ ماتحت ۔ معاون ۔ زائد مدد گار ۔ ضمنی ۔ | |
| Subsidiary alliance | Noun | ذیلی اتحاد ۔ |
| Subsidiary alliance system | Noun | نظام معاونت ۔ |
| Subsidiary cell | نباتیات زائد خلیہ ۔ | |
| Subsidiary chest | Noun | معاونی تجوری ۔ |
| Subsidiary coin | نبیادی زرکی اکاسی ۔ چھوٹا سکہ ۔ | |
| Subsidiary company | Noun | ذیلی کمپنی ۔ ضمنی کمپنی ۔ |
| Subsidiary company under company | Noun | ضعنی کمپنی ۔ |
| Subsidiary ledger | زیلی یا ضمنی کھاتا ۔ | |
| Subsidiary orders | ماتحت احکام ۔ ضمنی احکام ۔ ذیلی احکام ۔ | |
| Subsidiary rules | ضمنی قواعد ۔ ذیلی اصول ۔ ذیلی قداعد ۔ | |
| Subsidiary subject | Verb | اصل مضمون کے ساتھ کوئی کم درجہ اضافی مضمون پڑھنا ۔ |
| Subsidium | امداد ۔ امدادی رقم ۔ | |
| Subsidizable | قابل امداد ۔ | |
| Subsidization | امداد دینا ۔ امدادی رقم دینا ۔ | |
| Subsidize | Verb | امداد دینا ۔ روپے سے مدد کرنا ۔ فوجی مدد دینا ۔ |
| Subsidize fin | Verb | اعانت کی سہولت دینا اعانت کرنا کسی کی اس طرح بلکہ بعض اوقات بذریعہ رشوت خدمات حاصل کرنا ۔ |
| Subsidized | Adjective | امداد لینے والا ۔ امداد پانے والا ۔ |
| Subsidizer | امداد دینے والا ۔ امدادی رقم دینے والا ۔ | |
| Subsidy | Noun | امداد ۔ |
| Subsidy fin | Adjective | اعانت کسی حکومت کی طرف سے کسی تنظیم کو دی گئی امدادی رقم خصوصا اس ملک کے فلاحی اور صحت کے کاموں کے لیے جیسے خیراتی ادارے ہسپتال اور مفاد عامہ کی خدمات عطیہ گرانٹ ۔ |
| Subsieve | مائیکرون کی چھلنی سے گزر جانے والے زرات سے متعلق ۔ | |
| Subsigmoid fossa | Noun | نزولی آنت اور سینی آنت کا درمیانی غار |
| Subsilicate | اساسی سلیکیٹ ۔ | |
| Subsilicic | جس میں سلیکا کم ہو ۔ |