English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Subcontinued | تقر یبا مسلسل ۔ تھوڑی تھو ڑی دیر میں گھٹنے بڑھنے والا ۔ | |
| Subcontract | Noun, Verb | کسی بڑے منصوبے کے ایک حصّے کی بابت کسی کمپنی کو معاہدے کے تحت مامور کرنا ۔ ذیلی معاہدہ کرنا ۔ ذیلی معاہدہ یا ٹھیکہ ۔ خصوصاً سامان کی فراہمی کے لیے ۔ |
| Subcontracted | Verb | ٹھیکے کا کچھ کام کرنے پر ادائیگی کی ۔ |
| Subcontractor | Noun | ذیلی ٹھیکیدار |
| Subcontrariety | Noun | نیم مُتنا قضی ۔ دو نیم مُٹضاد قضبوں میں باھمی تعَلق |
| Subcontrariy | منطق قضیہ جو د وسرے کے قضیے کی ضد نہ ہو مگر ہر پہلو سے مختلف ۔ | |
| Subcontrary | Noun, Adjective | نیم مُتناقض ۔ نیم مُتضاد قضیہ ۔ |
| Subconvex | کسی قدر محد ب۔ خفیف محد ب ۔ | |
| Subconvulsive | جو لر زہ آور نہ ہو خفیف لر زہ آو ر ۔ | |
| Subcool | Verb | یخ ٹھنڈا کرنا |
| Subcoracoid | Noun | تحت المنقاریہ ، چونچ نما بڑھاﺅ کے نیچے دقب نما ، حفرہ ، گڑھا |
| Subcordate | — | — |
| Subcorneous | ز یر قر نی ۔ زیر ما خن ۔ سینگ کے نیچے کا تحت قرنی سینگ کی سی شکل کا ۔ | |
| Subcortcal | تحت قشری ۔ زیر قشری ۔ چھال کے نیچے کا تحت لحا ئی دماغ وغیرہ کی۔ | |
| Subcortex | Noun | نیم قشرہ ۔ دماغ کے وہ حِصے جو براہ راست مغز کی جھلی کے نیچے واقع ہیں |
| Subcortical | Adjective | نیم قشری ۔ مغز کے بالکل نیچے |
| Subcortical alexia | Noun | مرکز بصر اور دماغ کے متعلقہ حصہ میں مواصلاتی خرابی کے سبب لفظ کوری |
| Subcortical aphasia | Noun | تحت القشری جسمہ |
| Subcortical centres | Adjective | دماغی جھلی کے نیچے کے دماغی حصے ۔ |
| Subcostal | Adjective | پسلی کے نیچے ۔ |
| Subcrania abscess | Noun | کھوپڑی کے نیچے پھوڑا |
| Subcranial | Adjective | کھوپڑی کے نیچے ۔ زیر قحفی یا زیر جمجمی ۔ |
| Subcrepitant | کسی قد ر تھتکا ر نے والا ۔ | |
| Subcrescentic | تقر یبا ہلا نما ۔ | |
| Subcript | Noun, Adjective | کوئی علامت ۔ زیرِ نوشت ۔ نیچے کوئی اور لِکھا ھُوا حرف |
| Subcription | Noun | چندہ دینے کا عمل ۔ توثیق ۔ تصدیق ۔ |
| Subcritical | Adjective | نیم نازُک ۔ تابکاری مواد کی ایک حالت |
| Subcrossing | چھو ٹا یا ذیلی چو پڑ ۔ | |
| Subcrureus | ایک چھو ٹا عضلہ جو ران کی ہڈی سے نکل کر گھٹنے کے جو ڑ تک جا تا ہے ۔ | |
| Subcrust | پر ت د ر پر ت ۔ |