English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subdelirious Adjective ہذیان کے قریب ۔ خفیف ہذیان کی کیفیت میں ۔
Subdelirium Noun خفیف ہذیان ۔ خفیف ہذیان کی کفیت ۔ خفیف ہذیان سے متعلق ۔
Subdeltoid bursal Noun کندھے کے جوڑ کی تھیلی
Subdentate Adjective نیم دندانہ ۔ جس کا کٹاٴو پوری طرح نہ بنا ھو
Subdepot Noun ذیلی ڈِپُو ۔ بڑے ڈِپُو کے ماتحت چلنے والا ایک چھوٹا ڈِپُو
Subderivative مشتق د ر مشتق ۔
Subdermal دیکھو ۔
Subdiaconal Adjective نائب ڈیکن سے مُتعَلِق
Subdiaconate Noun نائب ڈیکن کا مُقام اور مَنصَب
Subdiaphragmatic Noun حجاب حاجز کے نیچے ، ڈایا فرام کے نیچے
Subdiaphragmatic abscess Noun زیر حجاب حاجز پھوڑا ، ڈایا فرام کے نیچے پھوڑا
Subdirectory Noun سب ڈائریکٹری ۔ کسی ڈائری میں ایک ڈائیریکٹری متعلقہ فائلوں کی منطقی گروہ بندی ۔
Subdividable Adjective قابلِ ذیلی تقسیم
Subdivide Verb تقسیم کرنا ۔
Subdivided Verb تقسیم کیا ۔
Subdivider Noun ذیلی تقسیم کار
Subdivision Noun تقسیم در تقسیم ۔ سب ڈویژن ۔
Subdivisional Adjective سب ڈویژنل
Subdomain Noun سب ڈومین ۔ ایک ڈومین یہ عموما دوسرے درجے کے ڈومین میں موجود انمنسٹر یٹویا آرگنائزیشنل سب گروپ کی نمائندگی کرتا ہے ۔
Subdominant Noun نیم حاوی ۔ سرگم کا چوتھا سُر جو پانچویں سُر کے تابع ھو
Subdorsal Noun زیر ظہری ، پشت کے نیچے
Subduable Adjective غلبہ پزیر ۔ جس پر غلبہ پایا جا سکے
Subdual Noun تسخیر ۔ تغلب
Subduct Verb ہٹا دینا ۔ واپس لے لینا ۔ تفریق کرنا ۔ مِنہا کرنا
Subduction Noun قشر زمین کے کسی بھی تختے یا قطعے کا نیچے اور پہلو کی طرف کھسک کر کسی دوسرے تختے کے نیچے گھسنا ۔ تحتی تداخل ۔ تداخلی منطقہ ۔
Subdue Verb زیر کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں کرنا ۔
Subdued Verb فتح کیا ، زیر کیا ۔
Subduedly د ھیما پن ۔ ہلکا پن ۔ ملا ئمت ۔ نر می ۔
Subduer Noun مَغلوب کُن یا غالب
Subduing تسخیر کر نے والا ۔