English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subcategorization Noun ذیلی درجہ بندی ۔ ذیلی شِقیں ۔ ذیلی مرتبہ ۔
Subcategory Noun ثانوی یا تحتی شِق ۔ زیری شِق ۔ ثانوی شِق ۔
Subcaudal Adjective جسم کے پچھلے حصّے یا دُم کا نیچے کا علاقہ ۔ زیر ذنبی ۔
Subcaudate کم لمبا ۔ کم طول والا ۔
Subcaulescent تقر یبابے ساقہ ۔
Subceleastial Adjective زیر افلاک ۔ ارضی ۔ دُنیوی
Subcelestial زیر فلکی دنیاوی ۔ دنیوی ۔ عا لم سفلی کا ۔
Subcellar نہ خانے درتہ خانہ ۔
Subcentral Adjective مرکز کے نیچے ۔ کم و بیش مرکزی
Subcentrally Adverb کم و بیش مرکزی حیثیت لیے ھُوئے
Subcentre ثا نو ی مرکز تجارت وغیرہ کا جو شہر کے خاص تجارتی مر کز سے با ہر ہو ۔
Subcerebral دماغ کے نیچے کا ۔ تحت مغزی ۔ زیر دماغی ۔ اضطر اری فعل ۔ جس کا تعلق نخاع سے ہو مگز دماغ سے نہ ہو ۔
Subchairman نائب چیرمین ۔ قا ئم مقام چیرمین ۔
Subchanter نائب ہادی گر جے کا بھجن منڈلی کا پا د ری یا غیر پا دری جو بڑے گرجے میں دعا کے بعض حصوں کو پڑ ھتا یا گا تا ہے ۔
Subchaser Noun آبدوز کا پیچھا کرنے والا
Subchela بعض قشر یوں کے پکڑ نے کا عضو ۔
Subchelate زیر چنگا ل ۔
Subchief تا بع امیر ۔ ما تحت حا کم اعلی ۔
Subchloride Noun وہ کلورائیڈ جس میں کلورین نِسبتاً کم ھو
Subchondral زیر غضر وفی ۔
Subchondral solitary Noun ہڈی سے ملحقہ کری پر مواد بھری تھیلی
Subchorial Noun آنول کی تبھلی کے نیچے پائے جانے والے نشیب وفراز
Subchoroid زیر مشیمیہ ۔
Subcircular تقر یبا دائروی ۔
Subcivilised جز وی طو ر پر تہذیب یا فتہ ۔ نیم متمدن ۔
Subclaim ثانوی دعوی ۔
Subclass Noun ذیلی درجہ ۔ ہم قسمی تقسیم
Subclassify تفصیلی طور پر تقسیم کر نا فرعی جما عت میں تقسیم کر نا ۔
Subclavia ansa Noun کندھے کا اعصابی پھندا
Subclaviam ہنسلی کے نیچے کا ۔ تحت تر قوی ۔ زیر تر قوی شر یان ۔ ورید یا عضلہ سے متعلق ۔