English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subcrystalline نیم قلمی ۔ جس کا کچھ حصہ بلو ر بن گیا ہو ۔
Subcultural Adjective ذیلی ثقافت
Subculture Adjective کسی نسلی گروہ کا وہ حصہ جو اپنی بیشتر خصوصیات کی بنا پر اپنے بڑے گروہ سے مختلف ہو ۔
Subcurative غیر شفا بخش ۔
Subcurrent ذیلی ر و ۔
Subcutaneous Adverb کے نیچے ۔
Subcutaneous alinasal Noun غذائی ٹیکہ لگانا
Subcutaneous fibrositis Noun زیر جلدی لیفی سوزش
Subcutaneous gumma Noun زیر جلد آتشکی گلٹی
Subcutaneously Adverb مَندَرجَہ بالا طَریقے سے ۔ زَیرِ جِلد ۔ جِلد کے نیچے ۔
Subcutaneus emphysema Noun سینہ میں چوٹ لگنے کے سبب زیر جلد ہوا بھر جانا
Subcutely Adverb کُچھ تیزی سے
Subcuticle ز یر ادمہ ۔
Subcuticular Noun, Adjective تحت البَشرَہ ۔ ڈیُورا میٹَر کے نیچے
Subcutis Noun جِلد ثانی کا سب سے نِچلا حِصّہ
Subcycle ایک قسم کا پیر اک جو سا ئیکل کی طر ح چلا یا جا تا ہے ۔
Subcylindrical تقر یبا استوانہ نما یا ا ستو انی ۔ قر یب قر یب ا ستو انی شکل کا ۔
Subdeacon Noun ڈیکن یا شماس سے کم رتبے کا کلیسائی عہدہ دار ۔ نائب شماس ۔
Subdeaconate نا ئب پا د ری کا عہدہ ۔ مر تبہ یا دفتر ۔
Subdeaconship دیکھو ۔
Subdean نا ئب ڈین ۔
Subdeanery نا ئب ڈین کا عہدہ ۔ دفتر یا مکان ۔
Subdebutante Noun نو عُمر لڑکی ۔ پندرہ سولہ سال کی ۔ نیم بالغ
Subdecimal د سکے حا صل ضر ب سے تقسیم کئے جا نے پر آنے والا نتیجہ و غیرہ ۔
Subdecuple د سو اں حصہ ۔ عشر ۔
Subded وہ لڑ کی جو سو سا ئٹی میں پہلے پہل تعارف کر ا ئی جا نے کے لا ئق ہو گئی ہو سو لہ سترہ بر س کی لڑ کی ۔
Subdedutante دیکھو ۔
Subdeity چھو ٹا دیو تا ۔ ما تحت دیو تا ۔
Subdelegate نا ئب نما ئندہ ۔
Subdelerium Noun ہلکا زبان