subcontract – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی بڑے منصوبے کے ایک حصّے کی بابت کسی کمپنی کو معاہدے کے تحت مامور کرنا ۔ ذیلی معاہدہ کرنا ۔ ذیلی معاہدہ یا ٹھیکہ ۔ خصوصاً سامان کی فراہمی کے لیے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹھیکے کا کچھ کام کرنے پر ادائیگی کرنا ۔

🔹 Roman Urdu