English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Subclavian Adjective ہَنسلی کی ہَڈّی کے نیچے سے گُزَرنے والی شَریان کے مُتعَلِق
Subclavian artery Noun ہنسلی کے نیچے بازو کی بڑی شریان
Subclavian bursal Noun درجک زیر تر قومی
Subclavian muscle زیر تر قو ی عضلہ ۔
Subclavian vein Noun ہنسلی کی ہڈی کے نیچے سے بازو کی طرف جانے والی بڑی ورید
Subclavicular Noun ہنسلی کے نچلے حصہ سے متعلق
Subclavin Adjective ھنسلی کے نیچے ۔
Subclavius جناحی عصب ۔ ایک چھو ٹا عضلہ جو پہلی سینے کی ہڈی سے ہنسلی تک جا تا ہے ۔
Subclimax Noun نیم رستہ ۔ وہ شجر یا جانور جو خارجی اسبابِ مزاحمت کے باعث پوری طرح بڑھنے نہ پائے
Subclinical Adjective تِحَت سَریری ۔ غَیر طَبعی ۔ غَیر علاماتی ۔ وہ خَرابی جِس کا ازالَہ آزمائشی تَجَربوں سے مُمکِن نَہ ہو
Subcoastal زیر ساحلی ۔ سا حل سے نیچے واقع ۔
Subcoat ذیلی تہ ۔ بنیادی تہ ۔ وہ تہ جو کسی دو سری تہ کے نیچے ہو ۔
Subcolumner جزوی یا نا قص طور پر ستو نی ۔
Subcoma بے ہو شی طا ری کر نے کے لئے نا کا فی ۔
Subcomittee Noun ذیلی مجلس ۔ خاص کام کے لیے ذیلی کمیٹی
Subcommand Noun سب کمانڈ ۔ سب مینیو میں ایک کمانڈ ۔
Subcommittee Noun بڑی کمپنی کی بنائی ذیلی کمیٹی ۔
Subcommittee man Adjective ذیلی مجلس خاص کام کے لیے ذیلی کمیٹی ۔
Subcompact Adjective آٹو موبائل جو عام کار سے چھوٹی ھو
Subcompany معا ون کمپنی ۔
Subconcave کسی قدر مقعر ۔
Subconical Adjective تقریباً مخروطی شکل کا ۔ مخروطی شکل نما ۔
Subconjunctival Adjective تحتِ مُلتَحمَہ ۔ کَنجیکٹیوا کے نیچے
Subconjunctivaliy آنکھ کی جھلی کے نیچے ۔
Subconscious Adjective تحت الشعوری ۔
Subconsciously Adjective بلا ارادہ ۔ تحت الشعوری طور پر ۔
Subconsciousness Noun تحت الشعور
Subcontiguous تقر یبا متصل ۔
Subcontinantal Adjective برِ صغیر کا
Subcontinent Noun ذیلی براعظم ۔