English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Satinette Noun ساٹن سے ملتا جلتا سوتی اور مصنوعی ریشے کا پارچہ ۔
Satinflower Noun کوئی چکنی پتّیوں والے پھول کھلانے والا پودا مثلاً لونگ یا حشیشتہ القزاز ۔
Satinwood Noun وسطی اورجنوبی ہند اور سری لنکا میں پایا جانے والا ایک درخت ۔ برمیوڈا اور جنوبی فلوریڈا کا ایک درخت ۔ ان دونوں درختوں میں سے کسی کی زرد چمک دار لکڑی ۔
Satiny Adjective چکنا۔ چمکیلا ۔
Satire Noun ہجویہ تصنیف ، طنزیہ نظم ، تعریض ۔
Satiric Adjective ہجویہ ۔ ہجو والا ۔ طنز والا ۔
Satirical Adjective ہجو گو یانہ ۔
Satirical satiric
Satirically Adverb طنزیہ انداز سے ۔ ہجویہ انداز سے ۔
Satiricalness Noun طَنز ۔ ہَجوِيَت ۔ ہَجُو گوئی ۔
Satirise Verb طنز کرنا ۔
Satirised Verb طنز کیا ۔
Satirist Noun طَناز ۔ طَنز نِگار ۔ طَنز لِکھنے والا ۔ جو طَنز کَرتا رہتا ہے ۔
Satirization Noun تضحیک ۔ طنازی ۔ طنز ۔ مذاق کا انداز ۔ طنزیہ انداز ۔
Satirize Verb ہجو کرنا ، کرنا ، طنز کرنا ، بدنام کرنا ۔
Satirizer Noun طَنز گو ۔ ہَجُو گو ۔ طَنز کَرنے والا ۔
Satisfaction تسلی بخش اطمینان ۔
Satisfaction curve Noun خط تشفی ۔
Satisfaction of in بہ ایفائے ۔
Satisfaction of judgement debt بے باقی زر ڈگری ۔ زر ڈگری کا ادا کیا جانا ۔
Satisfaction of the court to the بہ اطمینان عدالت ۔ عدالت کے اطمینان کے لئے ۔
Satisfaction of the debt بے باقی قرضہ ۔ ادائیگی قرضہ ۔ قرضہ کی وصولی ۔
Satisfactional Adjective تَسَلّی بَخش ۔ قابِلِ اِطمينان ۔ شَک و شُبے کے بَغير ۔
Satisfactorily Adverb تسلی بخش انداز سے ۔
Satisfactoriness Noun اِطمينان ۔ تَسَلّی ۔ تَسکين ۔
Satisfactory Adjective خاطر خواہ ، حسبِ خواہش ، تسلی بخش ۔
Satisfactory adjustment Noun تسلی بخش توافق ۔
Satisfation Noun تسلّی ۔ اطمینان ۔
Satisfiable Adjective اِطمينان بَخش ۔ تَسَلّی بَخش ۔
Satisfied مطمن ۔