English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Satisfied demand مطالبہ بے باق شدہ ۔
Satisfied term وہ جاگیر جو جاگیر داروں کے مرنے پر ختم ہو جائے ۔
Satisfiedly Adverb مطمئین ہو کر ۔
Satisfiedness Noun مطمئین ہونا ۔
Satisfier Adjective کوئی تجربہ صورت حال یا مہیج جو اطمینان دلانے والا ہو ۔
Satisfy Verb راضی کرنا ، مطمئن کرنا ، قائل کر دینا ، مانگ پوری کرنا ، مطمئن ہونا ۔
Satisfy ones curiosity
Satisfyingly Adverb اِطمينان بَخش طَور پَر ۔
Satisfyingness Noun اطمینان بخش ہونا ۔
Satispassion Noun مصیبت جھیل کر کفارہ دینا ۔
Sativa minute mentha
Satiz Name ستیز : جھگڑنے والا ۔ جنگجو ۔
Satla Name ساطلہ ۔ سیر کرنے والی ۔
Satnav Noun خصوصاً جہاز رانی ۔ مصنوعی سیارچوں کی مدد سے جہاز رانی ۔ سیارچوں کے ذریعے موسمی معلومات وصول کرنے کا انتظام ۔
Satock dividend Noun مُنافع کا وہ حِصّہ جو حصص کی صُورت میں ادا کیا گیا ھو
Satoot Name سطوت ۔ رعب ۔
Satorage cell Noun برق خانہ ۔ برقی ذخیرہ
Satori Noun ساتوری ۔ بُدھ مَت کے زين فِرقے کے مُطابِق حاصِل ہونے والا عِرفان يا رُوحانی جَلوَہ ۔
Satrangi Noun ہندوستان کی سوتی قالین ۔
Satrap Noun صُوبے دار ۔ قَديم بادشاہی سِلسِلے ميں ايک صُوبے کا والی ، (حالِيَہ گوَرنَر ۔
Satrapal Adjective صوبہ دار یا گورنر سے متعلق ۔
Satrapass Noun خاتون صوبہ دار یا گورنر ۔
Satrapic Adjective صوبہ دار سے متعلق ۔
Satrapy Noun حَدُود و نِظامَت ۔ وِلايَت ۔
Satronatium Noun ایک رَیڈیو ایکٹِو آئیسوٹوپ جِس کی نِصف حَیَات نِسبتاً طَویل ( ۲۸ سال ) ہو تی ہے
Satsuma Noun جاپان کا ایک جنوب مغربی صوبہ ۔
Satsuma ware Noun ست سومائی ظروف ۔ دودھیا رنگ کے جاپانی ظروف ۔
Sattar Name ستار ۔ پردہ پوش ۔
Satudah Name ستودہ : تعریف کے قابل ۔ بہت تعریف کیا ہوا ۔
Satur niidae Adjective سیٹر نیڈا ۔ قوی الجثہ ریشم کے کیڑے ۔ فلسی بالان ۔ انٹینا نمایاں طور پر دو شاخوی ہوتا ہے ۔