satinwood – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وسطی اورجنوبی ہند اور سری لنکا میں پایا جانے والا ایک درخت ۔ برمیوڈا اور جنوبی فلوریڈا کا ایک درخت ۔ ان دونوں درختوں میں سے کسی کی زرد چمک دار لکڑی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ساٹَن لَکڑی ۔ چوبِ اعلٰی ۔ اطلَس چوب ۔ مَہاگنی خاندان کی مُلائم لَکڑی ۔

🔹 Roman Urdu