English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Satanist | Noun | شیطان کا چیلا ۔ |
| Satanize | Verb | ابلیسانہ ۔ شیطان یا شیطان جیسا بنانا ۔ |
| Satanology | Noun | شیطان کی بابت روایات و عقائد ۔ شیطانیات ۔ ان کی تواریخ یا مجموعہ و مطالعہ ۔ |
| Satanophany | Noun | شیطان کی مرئی شکل یا اس کا مرئی شکل میں نظر آنا ۔ |
| Satanophobia | Noun | شیطان ترسی ۔ |
| Satar | Name | ساتر ۔ چھپانے والا ۔ پردہ ڈالنے والا ۔ |
| Satay | Noun | غزا۔ سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔ |
| Satb | Noun | تخفیف ۔ موسیقی کی آوازوں کا مجموعہ ۔ |
| Satchel | سے چَل ۔ بَستَہ ۔ | |
| Satchel sachel | — | — |
| Satchelled | Adjective | بستے والا ۔ جز دان والا ۔ |
| Sate | Verb | آسودہ کرنا ، مطمئن کرنا ۔ ، سیر کرنا ۔ |
| Sated | Verb | آسودہ کیا ۔ |
| Sateen | Noun | ایک ریشمی یا سُوتی چمکدار کپڑا ، ساٹھن ۔ |
| Sateeza | Name | ستیزہ ۔ جنگ و جدل ۔ |
| Sateless | Adjective | شاعرانہ ۔ نا آسودہ ۔ |
| Satellite | Noun | (فَلکِيات) سَيّارچَہ ۔ تابع يا طُفيلی سَيّارَہ ۔ ثانوی سَيّارَہ ۔ |
| Satellite computer | Noun | سیٹلائٹ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو دوسرے کمپیوٹر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جس کے ساتھ یہ کمیونیکیشنز لنک کے ذریعے انٹرایکٹ کرتا ہے ۔ |
| Satellite dish | Noun | سیٹلائٹ ڈش ۔ ایک شلجمی ڈش جیسی شکل کاریفلیکٹر اور انٹینا کو گرائونڈ اور زمین کے سیٹلائیٹس کے درمیان سگنلز منتقل اور وصول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Satellite office com | Adjective | ذیلی دفتر ۔ |
| Satellite town | Noun | ایک چھوٹا شہر معاشی طور پر یا کسی اور طرح قریبی بڑے شہر پر انحصار رکھنے والا ۔ |
| Satellite town econ | Adjective | وہ چھوٹا شہر یا چھوٹی قوم جو دوسری بڑی ریاست کے اقتصادی فوجی یا سیاسی غلبے میں ہو ۔ |
| Satellite vein | Noun | وہ ورید جو شریان کے ساتھ ہوتی ہے ۔ |
| Satellitic | Adjective | سیارہ ثانیہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Satellitis bacillus | Noun | تابع جرثومہ |
| Satellitism | Noun | حاشیہ نشینی ۔ طفیلیت ۔ |
| Satem | Adjective | ہِند يَورپی زُبانوں کے مَجمُوعے ، البانی ، ہِند ، اِيرانی ، سَلاوی ، بالٹَکی اور آرمينی سے مُتعلِق ۔ |
| Sater | Name | ساتر : گھومنے والا ۔ سیر کرنے والا ۔ پھرنے والا ۔ |
| Satey | Name | ساطع : بلند و بالا ۔ چمکنے والا ۔ |
| Satgewise | Adjective | تھیٹر کا واقف کار یا ماہر ۔ |