English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saturable Adjective جاذِب ۔ سير شُدنی ۔ مَعمُور پَذير ۔
Saturan venus jupiter and mars are also not fit to live Phrase زحل ، زہرہ ، مشتری ، اور مریح بھی رہے کے قابل نہیں ہیں ۔
Saturant Noun سیر کنندہ
Saturate Verb سير کَرنا ۔ سيراب کَرنا ۔ مَعمُور کَرنا ۔ لَبريز کَرنا ۔
Saturated Verb تر۔کیا۔ہوا۔بھگویا۔ہوا۔
Saturated compound Phrase سیر شدہ مرکب : ایسا مرکب جس میں موجود تمام ایٹموں کے مابین سنگل کوویلنٹ بانڈ پایا جائے ۔
Saturated mode Noun سیچوریٹڈ موڈ ۔ ایک ایسی حالت جس میں ایک سوئچنگ ڈیوائس یا ایمپلی فائر زیادہ سے زیادہ کرنٹ گزارتا ہے ۔
Saturated solution Noun معیاری محلول بھرپور محلول ، سیرشدہ محلول
Saturation Noun سيرابی ۔ لَبريزی ۔ مَعمُور ۔ شَرابُوری ۔ تَربَتَر کَرنے کا عمَل ۔
Saturation bombing Noun عسکری ۔ شدید ۔ وسیع پیمانے پر بمباری ۔
Saturation colour Noun رنگ سیری
Saturation point Noun نقطہ امتلا ۔ جس کے بعد مزید سمائی ممکن نہ ہو ۔
Saturator Noun سَير/ لَبريز کُنِندَہ ۔ سَرايَت کَرنے والا ۔
Saturday سے ٹر ڈے ۔ ہفتہ ۔
Saturday night with still a whole day between it and monday
Saturday to monday Noun ہفتے سے پیر تک ۔
Saturdays Adverb سَنيچَروں کو ۔ ہَر سَنيچَر کے دِن ۔
Saturmine Noun اداس ، افسردہ ، مسموم ، سربی
Saturn Phrase سیچور : نظام شمسی کا چھٹا سیارہ ۔
Saturn line Noun قسمت کی لکیر ۔
Saturn venus jupiter and mars are also not fit to live
Saturnalia Noun رومیوں کا رنگ رلیوں کا ایک تہوار ، عہد نشاط ، ہولی ۔
Saturnalian Adjective زمانہ عیش و انبساط کے متعلق ۔ سیارہ زحل کا یا اس سے متعلق ۔
Saturnian Noun ساکنان ۔ زحل ۔ زحل کے ساۓ میں پیدا ہونے والا ۔
Saturnian age Noun زریں دور ۔ سنہری زمانہ ۔
Saturnian verse Noun ایک وزن جو قدیم لاطینی شاعری میں پایا جاتا ہے ۔
Saturnic Adjective طب ۔ قدیم ۔ سیسے کے زہر سے متاثر ۔
Saturnicentric Adjective زحل مرکزی ۔
Saturniid giant silkworm moth
Saturnina arthralgia Noun رصاصی وجع المفاصل