English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Satgnancy Noun جمو د ۔ سکون ۔ بے حرکتی ۔ کوئی بے حرکت چیز ۔
Satgnicolous Adjective دلدل یا کیچڑ مین رہنے کا عادی ۔ کھڑے پانی میں رہنے والا ۔ رکود باش ۔
Satgumbaz سٹھ گمبذ ۔
Satiability satiableness
Satiable Adjective قابِلِ سيری ۔ تَسکين پَذير ۔ سير ہونے کے لائق ۔
Satiably Adverb تَسکين پَذيری سے ۔ سيری سے ۔
Satiate Verb پیٹ بھر کر کھلانا ، سیر کرنا ۔
Satiated Adjective سير شُدَہ ۔ پُر تَسکين ۔
Satiation Noun تَسکين ۔ شِکَم سيری ۔
Satieh Name سطیح : خیبر کا ایک قلعہ کا نام ۔
Satiety Noun سیری ، آسودگی ، شکم سیری ۔
Satil Name ساطل : بلند غبار ۔ اونچا غبار ۔
Satin سےٹن ۔ ساٹن ۔
Satin beaute Noun ایک قسم کا عمدہ اور چکنا کھڑا ۔
Satin beauty Noun ایک قسم کا پروانہ ۔
Satin carpet Noun ایک قسم کا پروانہ ۔
Satin cloth Noun اونی ساٹن ۔
Satin finish Noun, Verb چاندی وغیرہ کو دھاتی برش سے رگڑکر چمکانا ۔مختلف طرح کی سطحوں پر ساٹن کی سی ساخت پیدا کرنا ۔
Satin gypsum Noun کھریا مٹی کی ایک ریشہ دار قسم جس میں موتی کی سی چمک ہوتی ہے ۔
Satin paper Noun ایک قسم کا چکنا لکھنے کا کاغذ ۔
Satin paper Noun ایک قسم کا چکنا لکھنے کا کاغذ ۔
Satin sheeting Noun ایک قسم کا کپڑا جو بچے کھچے ریشم اور سوت سے بنایا جاتا ہے ۔
Satin spar Noun جپسم کی ایک ریشہ دار قسم ۔
Satin stitch Noun ساٹنی ٹانکا۔ لمبے ٹانکوں کی کشیدہ کاری جو ساٹن سے مشابہ نظر آتی ہے۔
Satin straw Noun نرم اور لچک دار سینکیں جن سے ٹوپیاں بنتی ہیں ۔
Satin weave Noun اطلَس بافی ۔ ايک قِسم کی بُنائی ۔ کَپڑا بَنانے کا طَريقَہ ۔
Satin white
Satin wood Noun ساٹن لکڑی ، چوب اعلٰی
Satin wood Noun ساٹن لکڑی ، چوب اعلٰی
Satinet satinette