English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rankled Verb سوزش کی ۔
Rankling Adjective جان لیوا ۔ تکلیف دہ ۔ مشتعل ۔ غصے میں بھرا ہوا ۔
Rankly Adverb بُہت زیادہ ۔ بے حد ۔ شِدّت سے ۔ افراط سے ۔ مکرُوہ طریقے سے
Rankness Noun افراط ۔ بُہتات ۔ کراہیت ۔ بد زائقہ پن ۔ بدبُو
Ranksack Noun تلاش ۔ جستجو ۔ چھان بین ۔
Ranm Name رنم ۔ آواز ۔
Rann Noun پیراگراف خصوصاً کسی گیت کا ۔
Rannine artery Noun نوک زبان کا زیریں حصہ ضغدع ۔
Ranny Noun ایک معمولی نسل کا بچھڑا ۔
Rans Name رنس: کرن ۔ شعاع۔
Ransack Verb چھان مارنا ، لوٹنا ۔
Ransackar Noun متلاشی ۔ تلاش کُنِندہ ۔ غارت گر ۔ تباہ و برباد کرنے والا
Ransacked Verb چھان مارا ، لوٹا ۔
Ransacker Noun غارت گر ۔
Ransneural Noun وصول کرنے عالے خلیوں کی موت کے سبب انحطاط
Ransom Verb فدیہ دینا ۔
Ransom bill دستاویز معاوضہ ۔
Ransom fin Adjective تاوان فدیہ ڈنڈ جزیہ زردستگاری ۔
Ransome Noun تاوان ۔ فِدیہ ۔ ڈنڈ ۔ کفارہ ۔ جزیہ
Ransomed Verb فدیہ دیا ۔
Ransomer Noun تاوان ادا کنندہ ۔
Ransomless Adjective بغیر تاوان کے ۔ بغیر فدیہ ۔ بغیر جزیہ کے ۔
Ranstead Noun گل کتان ۔ گل وحشی ۔
Rant Verb اونچی آواز سے شکایت کرنا ۔
Ranted Verb اونچی آواز سے شکایت کی ۔
Ranter Noun بڑ ہانکنے والا ۔ شیخی باز ۔ بَکّی ۔ جھَکّی
Ranterism Noun فرقہ میٹھوڈسٹ کا عقیدہ ۔
Rantingly Adverb چیخ و پُکار کر کے ۔ مُبالغہ آمیزی کے ساتھ
Rantipole Verb وحشی گری کرنا ۔ ہرزہ گوئی کرنا ۔
Ranty Adjective عیاشی کی ۔ عیش پرستی کی ۔