raney nickel – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

رینی نکل ۔ نکل کی ایک اسفنجی قسم اسے عمل انگیز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ بالخصوص چکنائیوں اور تیلوں کی ہائیڈروجینیشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے لیے ایلومینیم کو ایک نکل ایلومینیم بھرت میں سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے ساتھ تحلیل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu