English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rabidness Noun شورش پسندی ۔
Rabidus Noun ہلکاﺅ ، جنون
Rabies ہاولا ۔
Rabiey Name ربیع : بیار کا موسم ۔
Rabiform Adjective جنون سگ گزیدگی کے مشابہ یا اس کی خصوصیت کا ۔
Rabigh Name رابغ : مطمعن ۔ خوشحال ۔
Rabiha Name رابحہ ۔ نفع بخش خرید و فروحت فائدہ مند تجارت ۔
Rabinet Noun توپ کی ایک چھوٹی قسم ۔
Rabious Adjective شدید ۔ سخت ۔
Rabis Name رابیس: بہادر ۔ دلیر ۔ نڈر ۔ شجاع ۔
Rabisa Name ربیسہ ۔ جری دلیر بہادر شجاع جراًت مند ۔
Rabit Name ربیط ۔ حکیم درویش ۔
Rabita Name رابطہ: عابد ۔ حکیم ۔ عبادت کرنے والا ۔
Rabiz Name رابض ۔ قیام کرنے والا ۔ ٹھہرنے والا ۔
Rabta Name ربطہ ۔ نچتگی کے ساتھ باندھنا پکا باندھنا مضبوط باندھنا ۔
Rabubi Name ربوبی : رب العزت کی طرف منسوب ۔
Rabud Name ربود : مقیم ہونا ۔
Rabwah Name ربوہ: تودہ ۔ اونچی زمین ۔ ٹیلا ۔
Raccoon Adjective ریکون ۔ راکون ۔ خرسک ۔ درختوں پہ رہنے والا ۔ سبزی خور شب باش ممالیہ ۔ شمالی امریکہ میں رہتا ہے ۔
Raccoon berry Noun یبروج ، مہرگیاہ ، لکھمنی
Race Noun دوڑ میں مقابلہ کرنا ، گھڑ دوڑ میں گھوڑے شریک کرنا ، شرط سے دوڑانا ۔
Race antipathy Noun نسلی اِکراہ ۔
Race baiter Noun کسی نسل گروپ کو ستانے والا ۔
Race baiting
Race ball
Race board Noun چکّر جس پر کرگھے کی نال دوڑتی ہے ۔
Race card
Race condition Noun ریس کنڈیشن ۔ ایک کنڈیشن جس میں فیڈ بیک سرکٹ انٹرنل سرکٹ کے پروسس کے ساتھ اس طرح انٹر ایکٹ کرتا ہے جس سے آوٹ پٹ برتاو درہن برہم ہو جاتے ہیں ۔ ایک کنڈیشن جس مین ڈیٹا منطقی سرکٹ کے ذریعے کلاک سگنل سے کافی آگے بھیج دیا جاتا ہے ۔ جس کا مقصد اس کے راستے کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے ۔
Race conflict Noun نسلی تصادم ۔
Race course Noun ریس کورس ۔ گھوڑ دوڑ کا میدان ۔