race condition – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریس کنڈیشن ۔ ایک کنڈیشن جس میں فیڈ بیک سرکٹ انٹرنل سرکٹ کے پروسس کے ساتھ اس طرح انٹر ایکٹ کرتا ہے جس سے آوٹ پٹ برتاو درہن برہم ہو جاتے ہیں ۔ ایک کنڈیشن جس مین ڈیٹا منطقی سرکٹ کے ذریعے کلاک سگنل سے کافی آگے بھیج دیا جاتا ہے ۔ جس کا مقصد اس کے راستے کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu