English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rabbab Name رباب : رباب بجانے والا ۔
Rabbad Name رباد: گارا بنانے والا ۔ گارے سے عمارت بنانے والا ۔
Rabban Noun استاد ۔ ماسٹر ۔ وہ اعزازی خطاب جو یہودی سر براہ معبد کو دیتے تھے ۔
Rabbani Name ربانی : رب کا ۔ خدا رسیدہ ۔ نیک بزرگ ۔
Rabbet Noun باز گرداں ۔ جھری ۔ چُول بنانا ۔ لمبا کٹاٴو بنانا
Rabbet joint چُول کا جوڑ ۔ باز گرداں جوڑ
Rabbet plane Noun سالنے کا رندا ۔ چول بنانے کا اوزار ۔
Rabbeted joint Noun وہ جوڑ جو دو چول دار لکڑیوں کو ملانے سے بنتا ہے ۔
Rabbeted lock Noun قفل دو پارچہ ۔
Rabbeting Noun چول کاٹنے کا کام یا چول دار لکڑیوں کو باہم جوڑنے کا عمل ۔
Rabbi Noun ربّی ۔ فقیہہ ۔ خبر
Rabbin Noun حبر ۔ ربی ۔ ربانی ۔
Rabbinate Noun ربّانی ۔ یہُودی فقیہہ ۔ حبر ۔ ربّی کا عُہدہ
Rabbinic Noun ربانی عبرانی ۔ عبرانی زبان کی ایک شکل
Rabbinical Adjective ربّانی کے یا اُن کے علم
Rabbinically Adverb ربّانی انداز سے
Rabbinism Noun ربّانیت ۔ یا اُن کی تعلیمات
Rabbinist Noun حامی ربانویت ۔ ربانویت کا پیرو ۔ ربانوی ۔
Rabbinistic Adjective ربانویت کی حمایت سے متعلق ۔
Rabbist fish
Rabbit Verb خرگوش مارنا ۔ خرگوش پکڑنا ۔ جھنڈ بنانا ۔
Rabbit fish Noun خرگوش کی شکل کی مچھلی ۔ خرگوش ماہی ۔
Rabbit foot
Rabbit hutch Noun ایک قسم کا لکڑی کا پنجرہ جس میں پالتو خرگوش رکھے جاتے ہیں ۔
Rabbit hutch Noun ایک قسم کا لکڑی کا پنجرہ جس میں پالتو خرگوش رکھے جاتے ہیں ۔
Rabbit punch Noun مُکّے سے گردن کے منکے یا گدّی پر ضرب لگانا
Rabbit punch Noun مُکّے سے گردن کے منکے یا گدّی پر ضرب لگانا
Rabbit warren Noun وہ جگہ جہاں خرگوشوں کے بہت سے بل ہوں یا خرگوشوں کا باڑہ ۔ پرورش گاہ جہاں وہ گوشت کے لیے پالے جائیں ۔
Rabbit warren Noun وہ جگہ جہاں خرگوشوں کے بہت سے بل ہوں یا خرگوشوں کا باڑہ ۔ پرورش گاہ جہاں وہ گوشت کے لیے پالے جائیں ۔
Rabbited Verb خرگوش مارا ۔