English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Race course Noun ریس کورس ۔ گھوڑ دوڑ کا میدان ۔
Race course betting گھوڑ دوڑ کی شرطیں ۔
Race day
Race ginger Noun سونٹھ ، ادرک
Race ginger Noun سونٹھ ، ادرک
Race glass Noun وہ دوربین جو دوڑ کے میدان میں کام آتی ہے ۔
Race goer Noun گھڑ دوڑ کا رسیا ۔ گھڑ دوڑ کا شائق ۔
Race ground
Race hatred Idiom دوشمنانہ دوستی ۔
Race horse Noun گھُڑ دوڑ کا گھوڑا
Race horse Noun گھُڑ دوڑ کا گھوڑا
Race horse grass
Race horse keno Noun ایک قسم کی لاٹری جس میں ہر کھلاڑی نمبروں میں سے دس نمبر منتخب کرتا ہے اور اگر اس کے دس نمبر الگ کئے ہوۓ بیس نمبروں میں سے ہیں تو وہ جیت جاتا ہے ۔
Race knife Noun فلزات اور لکڑی پر خط کھینچنے کا نوکدار چاقو یا پرکار ۔
Race line Noun پانی کے نکاس کی مخصوص نالی ۔
Race meeting Noun کِسی ایک مقام پر گھڑ دوڑوں کا سلسلہ بطور کھیل ۔
Race memory Noun نسلی حافظہ ۔ یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ماقبل تاریخ کے مُختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تاثرات موروثی طور پر نسل در نسل مُنتقل ہوتے رہتے ہیں ۔
Race prejudice Noun نسلی تعصب ۔
Race problem Noun نسلی مسئلہ ۔ ملک یا علاقے میں مختلف نسل کے لوگوں کے درمیان ہونے والے تصادم سے پیدا ہونے والا سماجی یا سیاسی مسئلہ ۔
Race psychology Noun نسلی نفسیات ۔
Race relations Noun نسلی روابط ۔ مُختلف نسل کے لوگوں کے باہمی تعلقات خصوصاً ایک ہی مُلک کے اندر ۔
Race riot Noun نسلی فساد ۔ نسلی تعصب سے پیدا ھونے والا فساد
Race suicide Noun نسلی خود کشی ۔
Race suicide Noun نسلی خود کشی ۔
Race track Noun ریس کورس ۔ گھُڑ دوڑ کا میدان ۔ دوڑ کا میدان
Race way Noun پانی کا راستہ ۔ خول یا نالی ۔ جُتّے جانوروں کی دوڑ کا میدان
Racecard Noun گھوڑوں وغیرہ کا پروگرام ۔ ہونے والی دوڑوں کی تفصیل ۔
Racecourse Noun گھُڑ دوڑ کا میدان ۔ دوڑ کا راستہ
Raced Verb جلد دوڑا ۔
Racegoer Noun گھڑ دوڑ کا شوقین ۔