English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rabbiter Noun خرگوش پکڑنے والا یا شِکار کرنے والا
Rabbitry Noun خرگوش باڑہ ۔
Rabbits were running here and there Phrase خرگوش ادھر سے ادھر دوڑ رہے تھے
Rabbitter Noun آدمی یا کتا جو خرگوش کا شکار کرتا ہے ۔
Rabbitts metal
Rabbitty Adjective اربنی ۔ خرگوش سا ۔ خرگوش آسا ۔
Rabbity Adjective خرگوش جیسا
Rabble Adjective گنوار دل میں شریک ۔ گنوار دل سے مخصوص ۔
Rabble rouse
Rabble rouser
Rabble rout Idiom ہجوم ۔
Rabble rout Idiom ہجوم ۔
Rabblement Noun بے ترتیبی ۔ بد نظامی ۔ شورش ۔ ہنگامہ ۔ فساد
Rabbler Noun طوفان بدتمیزی کرنے والا ۔ ہنگامہ پسند ۔ مجمع لگانے والا ۔ شر پسند ۔
Rabee Name ربیع ۔ بہار ۔
Rabeet Name ربیط ۔ حکیم درویش ۔
Rabeha Name رابحہ ۔ نفع بخش ۔
Rabeis ہلکا پاگل پن، آب ترسی یا ہائیڈروفوبیا، کسی پاگل جانور کے کاٹنے سے مرض. پاگل کتے کے کاٹنے سے یہ مرض ہوجاتاہے. زخم کی جگہ جلن اور درد ہوتاہے. مریض شور وغل سے گھبراتا ہے، غذا نگلنے میں دقت ہوتی ہے، مریض پانی دیکھ کر ڈرتا ہے، تشنج کے دورے پڑتے ہیں، منھ سے گاڑھی رال بہتی ہے اور وہ لوگوں کو کاٹنے لگتا ہے
Rabelaisian Adjective رابلی یا اُس کے انداز میں لِکھنے والا
Rabelaisianism Noun رابلیت ۔ رابلے کا مُطالعہ
Rabet Name ربیط ۔ حکیم ۔ درویش ۔
Rabeta Name رابطہ ۔ حکیم ۔
Rabfak Noun روسی اسکول جہاں مزدوروں کو ابتدائی یونیورسٹی تربیت دی جاتی ہے ۔
Rabi Noun ہجری سنہ کے دو مہینے ربیع الاوّل اور ربیع الآخر ۔
Rabia Name رابیہ ۔ اونچی زمین بلند زمین ۔
Rabia is a university student Phrase رابعہ یونیورسٹی کی ایک طالبہ ھے
Rabic Noun کلبی ، داء الکلب یا ہلکاﺅ سے متعلق
Rabid Adjective سگ گزیدگی سے متاثر ۔
Rabidity Noun باٴولا پن ۔ غُصیلا پن ۔ غضبناکی ۔ دیوانگی
Rabidly Adverb مجنو نانہ ۔ دیوانہ وار ۔ شِدّت سے ۔ غُصیلے پن سے