English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Racehorse Noun گھڑ دوڑ کے لیے تیار کیا ہوا گھوڑا ۔
Racemate Noun مُختلف پھولوں کا گُلدستہ ۔
Raceme Adjective ریسیم ۔ مخروطی پھول داری جس میں ڈنٹھلوں کے ساتھ پھول ہوتے ہیں ۔ چوٹی پہ کم عمر پھول اور بالترتیب نیچے کی طرف زیادہ عمر کے پھول ہوتے ہیں ۔
Racemed Adjective خوشے دار ۔ پھُول دار
Racemic Adjective بصری خصوصیات والے مُختلِف نامیاتی مُرکّبات میں سے کوئی ایک
Racemic acid Noun عنقودی تیزاب ۔ طرطیری تیزاب
Racemic mixture ریسمک مکسچر ۔ بصری طور پر فعال مرکب ڈیکٹرو (+) اور لیور وٹیٹری کے یکساں مالیکیولز کا مکسچر ۔
Racemic mixture racemate
Racemic modification ریسمک ماڈل فیکشن ۔ متناظر شکلی مرکب کے مساوی مالیکیولز کا مکسچر جس کا کوئی اثر پلین پولار ائزڈ روشنی پر نہیں ہوتا کیونکہ یہ مثبت اور منفی گردش کی مساوی تعداد رکھتا ہے ۔
Racemiferous Noun خوشوں والا ۔ گچھا دار ۔ خوشہ نما ۔
Racemiform Noun خوشہ شکل ۔ خوشہ جیسا ۔
Racemisation Noun عنقود سازی ۔ ریسماﺅ ۔
Racemism Noun خوشہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Racemixture Noun نسلی میل ۔
Racemization ریسمیت ۔ بصری طور پر فعال آئسو مرکی ایسے آئسومرز کے مساوی مکسچر میں تبدیل جو بصری طور پر فعال نہیں ہوتے ریسمیت حرارت اور ایسڈز کے عمل سے بروئے کار لائی جاتی ہے ۔
Racemize Verb خوشہ بنانا ۔ گچھا بنانا ۔ خوشہ بننا ۔ گچھا بننا ۔
Racemo
Racemose Adjective انگوروں کے خوشے کے مشابہ ۔
Racemose adenoma Noun انگور کے لچھے جیسی غدی گلٹی
Racemose aneurysmal Noun بڑی رگ کا پھیل کر لمبا ہو جانا
Racemosely Adverb عنقودی طور پر ۔ گچھے کی طرح سے ۔
Racemule Noun عنبچہ ۔ عنقودک ۔
Racemulose Adjective عنب کی طرح ۔ عنقود جیسا ۔
Racent plum Noun آلوچہ ، آلوچہ سلطانی
Racer Noun دوڑیا ۔ دوڑنے والا شخص یا شے ۔ کالے رنگ کا ایک امریکی سانپ
Racetrack Noun گھڑ دوڑ کا میدان ۔ موٹروں کی دوڑ کا راستہ ۔
Raceway Noun کوئی راستہ یا نالی وغیرہ جِس پر کوئی چیز چلے یا دوڑے خصوصاً پانی کی گُزرگاہ ۔
Racheal Noun راحیل ۔
Rachel said god has listened to my prayer he decided to give me a son so she named this son dangenesis 30 6
Rachel said i have fought hard to compete with my sister and i have won so she named that son naphtaligenesis 30 8